: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نارائن گوڈا پولیس نے تین گھریلو ملازمین کو گرفتار کیا اور ان سے 36 لاکھ روپے مالیت کے 81 تولے سونے کے زیورات برآمد کئے۔ ملزمان گزشتہ 10
سال سے ایک ایونٹ آرگنائزر کے گھر میں کام کر رہے تھے۔ جب شکایت کنندہ اپنی رہائش گاہ منتقل کر رہا تھا تو اسے معلوم ہوا کہ سونے کے زیورات پر مشتمل ایک باکس غائب ہے۔ پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔