: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 10 فروری (یو این آئی) جھارکھنڈ مقابلہ حسن کی فاتح 29 سالہ ماڈل نے آج پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ اسے ایک خاتون نے فحش فلموں میں اداکاری کرنے پر مجبور کیا تھا جس کے بعد اسے ایک ویب سیریز میں ایک بڑا کردار دیئے جانے کی پیشکش کی گئ تھی۔
واضح رہے کہ ممبئ پولیس نے حال
ہی میں ایک مبینہ فحش ریکیٹ کا پردہ فاش کیا تھا ، جس میں ایک ویب سیریز میں کردار دلانے کا وعدہ کرنے کے بہانے ، نئے اداکاروں کی فحش ویڈیوز ریکارڈنگ شامل ہے۔
ماڈل نے الزام لگایا کہ اس معاملے کے کلیدی ملزم نے اسے دھمکی دینے کے بعد مبینہ طور پر ایک فحش فلم میں اس کی اداکاری کی ہے۔