the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

تلنگانہ کے جگتیال شہر سے روزگار کے لیے یورپ جانے والے 27 سالہ نوجوان  سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ جگتیال کے محلہ اسلام پورہ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عبدالمجاہد محمد کی یورپ کے ملک مالٹا میں سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ خاندان کو اس حادثے کی اطلاع دی گئی۔ بتایا گیا کہ عبدالمجاہد ایک کمپنی میں ملازمت کرتے تھے 



اور کار میں سفر کر رہے تھے کہ ایک ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالمجاہد تقریباً ڈیڑھ سال قبل ملازمت کے لیے یورپ گئے تھے اور تین ماہ قبل وہ اپنے آبائی وطن جگتیال آئے اور شادی کے بعد دوبارہ مالٹا چلے گئے تھے  تھا۔ شادی کے صرف تین ماہ بعد ہی پیش آئے اس المناک حادثے سے خاندان اور رشتہ داروں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.