: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوئٹہQuetta/22جنوری(ایجنسی) پاکستان کے بلوچستان میں تیل سے بھرے ٹرک اور ایک بس کے ٹکرانے سے حادثے میں 26 لوگوں کی موت ہوگئی اور 16 لوگ زخمی ہوگئے، پولیس نے منگل کو بتایا کہ ہب کے پاس Lasbela district میں یہ حادثہ ہوا ہے، پولیس نے
آگے بتایا کہ یہ واقع سامنے سے آرہے ٹرک کے بس کو ٹکرانے سے ہوا ہے، کراچی سے Panjgur جارہی بس میں 40 لوگ سوار تھے، ایک سینئر اہکار نے کہا ٹرک میں ایرانی ایندھن ہونے کی وجہ سے حادثے کے بعد وہاں آگ لگ گئی، جس سے بس میں کچھ مسافر پھنس گئے.