the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

جموں پونچھ ہائی وے پر اکھنور علاقے میں ٹانڈہ موڑ میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو



آپریشن شروع کیا گیا۔

بس اتر پردیش کے ہاتھرس سے آرہی تھی۔ اس دوران زخمیوں کو اکھنور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جموں کے ڈپٹی کمشنر نے کہا اتر پردیش کے ہاتھرس سے مسافروں کو لے کر جا رہی ایک بس جموں کے اکھنور کے ٹانڈہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.