the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد پولیس نے جمعرات کو دو افراد چندن اور سلطان کو تقریباً 10 کلو گرام گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے دو موبائل فون اور



ایک موٹر سائیکل بھی قبضے میں لے لی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ملزمان نے اوڈیشہ کے ملکانگیری میں ایک سپلائر سے گانجہ خریدا تھا۔ پولیس نے کہا، "گانجا مقامی صارفین کو زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کے لیے خریدا گیا تھا۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.