: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نلگنڈہ/19ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے تین لوگوں کی آسٹریلیا میں Moonee beach کے قریب پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی، مرنے والوں میں دو لوگ نلگنڈہ ضلع کے تھے، انکے نام غوث الدین Mohammed Ghousuddin اور انکا داماد عبدالجنید Abdul Junaid ہے، دیگر ایک شخص حیدرآباد کے بی ایچ ای ایل علاقے کا ہے-
غوث الدین کی لاش کی برآمد ہوئی، آسٹریلیا کی پولیس جنید کی تلاش کررہی تھی ، ایک ہی خاندان کے دو لوگوں کی بیرون ملک موت ہونے سے شک کی لہر دوڑ گئی ہے، سابق وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ
ریڈی نے فون پر غوث الدین کے افراد خاندان سے بات چیت کی-