the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 12 اگسٹ (ذرائع)چندرائن گٹہ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد کی موت ہوگئی- بروز پیر 12 اگسٹ کی علی الصبح چندراین گٹہ میں سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگئے۔
تینوں متاثرین، جن کی ابھی شناخت نہیں ہوسکی ہے، ایک بائک پر جارہے تھے جب بنڈلہ گوڑا روڈ پر واقع شادان ریسٹورنٹ کے قریب ان کی دو پہیہ گاڑی پھسل



گئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے جسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ موٹر سائیکل پھسل گئی اور شخض سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا ۔
لاشوں کو عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ بھجوا دیا گیا جبکہ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.