: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/3جنوری(ایجنسی) لنگر ہاوس پولیس حدود میں جمعرات کو پیش آئے سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی، دولوگ بائیک پر جارہے تھے کہ لاری ڈرائیور نے پچھے سے ٹکر دے دی، جسکے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا، مغل کے نالے کے پاس پلر نمبر
101 پر لاری نے موٹر سوار کو ٹکر دے ماری، مرنے والوں کی شناخت دیپکا نکم اور سید شہباز احمد کے طور پر کی گئی ہے، دونوں پرائیوٹ بینک آئی سی آئی سی آئی بینک کے ملازم ہیں-
پولیس نے ایک کیس درج کرلیا ہے، اس حادثے کی وجہ سے بھاری ٹریفک جام ہوگئی تھی-