: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چانگشا، 2 جون (یواین آئی/شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہنان کے ہوائیہوا شہر میں جمعرات کو شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے دو افراد ہلاک اور چار لاپتہ
ہیں۔
مایانگ میاؤ آٹونومس کاؤنٹی کے ٹونگلنگشی گاؤں میں جمعرات کی صبح 3 بجے کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔
لینڈ سلائیڈنگ سے دو مکانات گر گئے اور چار افراد لاپتہ ہو گئے۔