the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بماکو، 29 جولائی (یو این آئی) مالی کے کاؤلی کورو میں قومی شاہراہ نمبر 26 پر کانگابا اور بان چوؤ مانا کے درمیان سڑک حادثے میں کم از کم 19 لوگوں کی موت ہوگئی۔
ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ مقامیوقت کے مطابق منگل کی صبح سات بجے بماکو سے آرہے ٹرک نے کانگابا سے آرہےایک پبلک



ٹرانسپورٹ کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 19 کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
کاؤلی کورو کے علاقائی ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو بماکو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ کا اگرچہ ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
یو این آئی۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.