: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) ہریانہ کے حصار ضلع کے بالسمند گاؤں میں 70 فٹ سنكرے بورویل میں گرے 18 مہینے کے بچے کو بچاؤ عملہ نے بچا لیا ہے، یہ بچہ چہارشنبہ کو بورویل میں گر گیا تھا، واقع کی معلومات کے بعد بچاؤ عملہ اسے نکالنے کے لگاتار
کوشش کر رہے تھے، بورویل سے بچے کو نکالنے کے لیے بورویل کے قریب کنواں کھودا گیا تھا-
جمعہ کی شام کو بچاؤ مہم کی ٹیم نے بچے کو بحفاظت نکال لیا ہے، بورویل میں مزدور کا بیٹا ندیم خان چہارشنبہ کو بورویل میں گرگیا تھا، وہ مزدور کا سب سے چھوٹا بیٹا ہے.