the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 5071 - 5100 of 5595 total results

کسان کی خود کشی

گلبرگہ25؍ستمبر ( اعتماد نیوز): چنچولی تعلقہ ضلع گلبرگہ کے دیہات کولور میں جئے پال ریڈی ، ویرا ریڈی نامی 45سالہ کسان نے اپنے کھیت میں واقع ایک درخت پر پھانسی لیکر خود کشی کر لی ،اپنی21ایکر اراضی...

بیوی نے زندہ شوہر کو مردہ بتاکر رقم ہڑپ کرلی

ناندیڑ: ۲۴؍ستمبر (اعتماد نیوز)ایک ٹیچر کی بیوی نے اپنے ہی شوہر کو مردہ بتاکر اس کے جعلی کاغذات تیار کرکے اس کے پنشن کی رقم حاصل کرکے حکومت کے ساتھ دھوکہ دہی کی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق اُودگیر ک...

کر شنا ضلع میں نیشنل ہا ئی وے ۔ 5 پر دو افر اد پر گولی چلا دی گئی

پید دا و ٹا پلی ( کر شنا ضلع) 24 ستمبر ( ایجنسیز) کر شنا ضلع نیشنل ہا ئی و ئے ۔5 پر نا معلو م افر اد نے دو لو گو ں گند ھم نا گیشو ر ر او اور گند ھم پگیڈی ما ریا کو چننا کا ڈیمی گا و ں ‘ پیدا و یگی منڈ...

ہما چل پر دیش میں بس گر نے سے 14 افر اد ہلا ک

ہما چل پر دیش میں بس گر نے سے 14 افر اد ہلا ک

بلا سپو ر 24 ستمبر ( ایجنسیز) ہما چل پر دیش نز د بلا سپو ر کے گو بند سا گر جھیل میں بس گر نے سے کم ا ز کم 14 افر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ اس بس میں ز یاد ہ ...

محبو ب نگر میں تین لڑکیاں جھیل میں غرقاب

محبو ب نگر میں تین لڑکیاں جھیل میں غرقاب

حیدرآباد،، 23ستمبر(ایجنسی)ضلع محبوب نگر کے قاضی گوڑہ تھنڈا علاقے میں تین نا بالغ لڑکیا ں ایک جھیل میں غرقاب ہوگئے۔انکی شناخت 16سالہ ممتا ،12سالہ سمترا...

نا گر جنا سا گر سے پکنک منا کر وا پس ہو ر ہے 3 نو جوا ن ہلا ک

نلگنڈ ہ 20 ستمبر ( ایجنسیز) پکنک منا کر آ ٹو رکشہ سے وا پس ہو ر ہے 3 نوجوا نو ں کی پلوا ئی گا و ں‘ گر ر م پو ڈ منڈ ل میں ایک حا د ثہ میں مو ت و ا قع ہو گئی ۔ دو سر ے تین نو جو ا ن شد ید ز خمی ہو گئے ہ...

 لکھنو میں فیکٹری میں د ھما کے سے 4 افر ا د ہلا ک

لکھنو میں فیکٹری میں د ھما کے سے 4 افر ا د ہلا ک

لکھنو 20 ستمبر ( ایجنسیز) لکھنو کے مو ہن لا ل گنج علا قہ میں فیکٹر ی میں دھما کہ ہو نے سے 4 افرا د ہلا ک اور 10 افراد ز خمی ہو گئے جبکہ متا ثر ہ لو گ ...

اردھاپور میں ۱۵؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط

ناندیڑ: ۱۹؍ستمبر (اعتماد نیوز)اردھاپور کے نئی آبادی علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر فوڈز اینڈ ڈرگس محکمہ اور پولس کی ٹیم نے ۱۵؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط کیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق نئی آبادی ار...

انڈیکا کار سے ۹؍لاکھ روپئے ضبط

ناندیڑ: ۱۹؍ستمبر (اعتماد نیوز)اسمبلی چناؤ پروگرام کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست بھر میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوچکا ہے ۔ الیکشن محکمہ اور پولس محکمہ کی جانب سے حالات پر کڑی نظررکھی جارہی ہے ۔ پرلی ...

کھمم ضلع میں دو آ ٹو ر کشا وں کی ٹکر سے ایک شخص ہلا ک

حید ر آ باد 18 ستمبر ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں بھا گا و ا پو رم کے نزد کنا و ر م منڈ ل ‘ ضلع کھمم میں دو آ ٹو رکشا و ں کی آ پس میں ٹکر سے ایک شخص ہلا ک ہو گیا ۔ حا د ثہ میں متا ثر ہ ...

نظام آباد :ایس سی بی عہدیداروں کے دھاوے

اے سی بی کے عہدیداروں نے کل رات مدنور منڈل کے سلابت پور میں واقع آرٹی اے چیک پوسٹ پر دھاوا کرتے ہوئے غیر مجاز طریقہ سے وصول کردہ 34,160 روپئے برآمد کیا ۔ اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو راؤکی قیا...

سید ملنگ کے قتل کے الزام میں شیخ عمر گرفتار

ناندیڑ: ۱۲؍ستمبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ شہر کے مجاہد پیٹھ علاقہ میں گزشتہ دنوں (۷۰سالہ ) سید ملنگ عرف منشی صاحب اس ضعیف شخص کا قتل ہوگیا تھا ۔ سڈکو پولس نے قتل کے مقدمہ میں شیخ عمر شیخ سراج ساکن مج...

ماہور میں طالب علم شاہ رخ خان اور نیلوفرماریہ کا بے رحمانہ قتل

ماہور میں طالب علم شاہ رخ خان اور نیلوفرماریہ کا بے رحمانہ قتل

ناندیڑ: ۱۲؍ستمبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع کے ماہور علاقہ میں عمر کھیڑ اور پوسد سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے اور لڑکی کا بے رحمانہ قتل کردیا گیا ۔ ...

چوری کے مختلف واقعات

ناندیڑ:۱۰؍ستمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر اور لوہاتعلقہ میں چوری کے دو واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق نئی آبادی علاقہ کے رہنے والے پرویز حسین کے مکان میں گزشتہ شب چوری کا واقعہ پیش آیا...

بیل چوری کرنے والی ٹولی گرفتار

ناندیڑ:۱۰؍ستمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ ہنگولی ، ایوت محل ، ان اضلاع سے کسانوں کے بیل چوری کرکے انہیں فروخت کرنے والی ٹولی کو ناندیڑ ایل سی بی نے گرفتار کیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ناندیڑ کے ایس ...

فلپا ئین میں کھا ئی میں بس گر نے سے 12 طلبا ء ہلاک

منیلا 10 ستمبر ( ایجنسیز) شما لی فلپا ئین میں 90 میٹر گہر ی کھا ئی میں بس گر نے سے 12 اسکو لی طلبا ء ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ طلبا ء اسکو ل سے گھر بینگو یٹ علا قہ کے بر گیا س ٹا و ن ج...

ناندیڑ میں جوّا کھیلنے والے رنگے ہاتھوں گرفتار

ناندیڑ9؍ستمبر(اعتماد نیوز)شہر کے کھوبراڈگے نگر پٹرول پمپ کے قریب جّواکھیلنے والوں کو پولس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔تفصیلا ت یوں ہیں کہ 7 ستمبر کو دوپہر ساڑھے تین بجے کھوبراڈگے نگر میں واقع ...

بس ۔ ویا ن کی ٹکر سے آ ر ٹی سی ڈ ر ائیو ر کی مو ت

حید ر آ باد 9 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں بو ئن پلی کے مقا م پر آ ر ٹی سی بس اور و یا ن میں ٹکر ہو نے کی وجہ سے اے پی ایس آ ر ٹی سی ڈ ر ا ئیو ر کی مو ت ہو گئی اور پا نچ مسا فرین جل...

ناندیڑ ضلع میں قتل کے دو واقعات

ناندیڑ: ۶؍ستمبر (نامہ نگار)ناندیڑ شہر اور قندہار تعلقہ میں قتل کے دو واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ناندیڑ شہر کے ناؤگھاٹ پل سے قریب مجام پیٹھ علاقہ میں وہاں کے رہنے والے سید ملنگ س...

شیو سینا لیڈر کسمن لڑ کی کی عصمت ر یز ی کے الز ام میں گر فتا ر

تھا نے 6 ستمبر ( ایجنسیز) 61 سا لہ مقا می شیو سینا لیڈ ر وا سو د یو نا مبیا ر کو کمسن لڑ کی کی عصمت ر یز ی کے ا لز ا م میں گر فتا ر کیا گیا ہے جو شیو سینا لیڈ ر کے طر ف سے چلا ئے جا ر ہے اسکو ل میں تع...

آ ندھر ا ۔ کر نا ٹک سر حد پر حا د ثہ ۔ 3 افر اد ہلا ک اور 6 زخمی

ا ننت پو ر 6 ستمبر ( ایجنسیز) حید ر آ با د سے بنگلو ر جا ر ہی تیز ر فتا ر بس نے ٹر ک کو کو ڈی کو نڈا چک پو سٹ ‘ ا ننت پو ر کے قریب ٹکر دے دی جسمیں 2 مسا فر اور ز ائد ڈر ائیو ر ہلا ک اور چھ افرا د شدید...

بٹا لہ میں گھر گر نے سے 8 افر ا د ہلا ک

بٹا لہ 6 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلہ گا و ں میں تیز با ر ش کی و جہ سے گھر گر نے سے 8 افرا د ہلا ک ہو گئے جبکہ ایک شخص ز خمی ہو گیا ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ وا قعہ جمعہ کی را ت گھر کا چھت گر نے سے پی...

بلیک میل کرکے ۱۰؍ہزارروپئے کھنڈنی مانگنے پر مقدمہ

ناندیڑ: ۵؍ستمبر (نامہ نگار)ایک نوجوان کی غیر اخلاقی ویڈیو شوٹنگ کرکے اس سے ۱۰؍ہزارروپئے کھنڈنی مانگنے والے دونوجوانوں کے خلاف اےئرپورٹ پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق کریم شاہ امی...

دہلی کے شوروم سے نوکڑوڑ کی گھڑیاں چوری۔۔چور رحم دل یا گھڑیوں کا شوقین؟

دہلی کے شوروم سے نوکڑوڑ کی گھڑیاں چوری۔۔چور رحم دل یا گھڑیوں کا شوقین؟

نئی دہلی،4ستمبر(ایجنسی) دہلی کے ایک بڑے شو روم کا تالا نہیں ٹوٹا، شٹر نہیں کٹا، سیکورٹی میں تعینات گارڈ جاگا نہیں، اور نو کروڑ روپے قیمت کیRolex کی گھ...

کشمیر میں بس دریا میں گری:32ہلاک

کشمیر میں بس دریا میں گری:32ہلاک

سرینگر،4ستمبر(ایجنسی)جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں جمعرات کوباراتیوںکو لے جا رہی ایک بس افنتی  دریا میں گر گئی، جس سے اس میں سوار 32 افراد کی مو...

ناندیڑضلع میں چوریوں کی تین وارداتیں

ناندیڑ4؍ستمبر(اعتمادنیوز)ناندیڑ شہرکے شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں دو اور دھرم آباد شہر میں چوری کی ایک واردات رونما ہوئی ہے جہاں سے چوروں نے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ کا سامان چوری کیا ہے ۔ ناندیڑ ...

ناندیڑ:شراب کے نشے میں دُھت نوجوان شیخ مرتضیٰ کی موت

ناندیڑ4؍ستمبر(اعتمادنیوز) ناندیڑ شہر کے پولس کالونی تا گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس سڑک پر کل رات تقریباً ۱۲ بجے کے قریب ایک دل دہلانے والا واقعہ رونماہوا جس میں شیخ مرتضیٰ موٹرسائیکل حادثہ میں موقع پرہی...

بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزمگرفتار

***شہر نظام آبادکے IIIٹاؤن کے علاقہ میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو IIIٹاؤن پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔ IIIٹاؤن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے سرکل انس...

خاتون سے چھیڑ او راسکے شوہر کی پٹائی کرنیوالے نوجوان کو ایک سال قیدبامشقت وجرمانہ

ناندیڑ:3؍ستمبر(اعتماد نیوز)درمیانی شب ایک خاتون کو پیسے بتاکر اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اسکے شوہر کی پٹائی کرنے والے نوجوان کو سیکنڈڈسٹرکٹ جج ایس بی مہسکے نے ایک سال قید بامشقت و تین ہزار رو...

سی سی ٹی وی میں قید:ہریدوار میں ہوئی خاتون سے لوٹ

سی سی ٹی وی میں قید:ہریدوار میں ہوئی خاتون سے لوٹ

ہریدوار،اتراکھنڈ،2ستمبر(ایجنسی)ہریدوار کےLaksar تھانہ علاقے میں دن دہاڑے ایک عورت کے گھر میں گھس کر لوٹ کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا ہے. تصاویر...

Displaying 5071 - 5100 of 5595 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.