the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 5011 - 5040 of 5063 total results

بیجاپور:سڑک حادثہ میں 7افراد ہلاک

بیجاپور۔29۔ڈسمبر ( یواین آئی ) بیجاپور میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 7افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک پولیس کانسٹبل ‘ 3خواتین اور ایک 8سالہ بچہ بھی شامل ہے ۔ جائے وقوع پر ہی ہلاک اور 7دیگر اس وقت شدید زخ...

سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک

حیدرآباد۔ 29۔ دسمبر (اعتماد نیوز) علیٰحدہ سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڑچل پولیس کے مطابق 17 سالہ اروند ساکن رسالہ بازار‘ سکندرآباد 28 دسمبر کو اپنے دوست کے ساتھ موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ گڑوی...

برقی شاک لگنے سے خاتون فوت

حیدرآباد،28دسمبر(اعتمادنیوز)مادھوپورپولیس حدود میں ایک 34سالہ گھریلوں خاتون برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔27دسمبر کی شام پی پدما اہلیہ پی وینکٹیش گھر میں کام کرتے وقت برقی کے بورڈ پر ہاتھ لگ جانے کی وجہ ...

آوٹر رنگ روڈ پرحادثہ"5افراد ہلاک

حیدرآباد۔ 27۔ دسمبر (اعتماد نیوز) آؤٹر رنگ روڈ موت کا کنواں بن گئی ہے۔ دن بدن دلخراش اور خطرناک سڑک حادثات پیش آرہے ہیں۔ جمعہ کی صبح بھی پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے 5 افراد ...

سونے کی برآمدات میں 200کروڑ کی الٹ پھیر کا الزام

ایم بی ایس جیولرس کا مالک گرفتار‘ سی بی آئی کی طرف سے تفتیشحیدرآباد۔ 27۔ دسمبر (اعتماد نیوز) سی بی آئی نے شہر کے سرکردہ ایم بی ایس جیولرس کے مالک مکیش گپتا اور میٹل اینڈ منیریلس ٹریڈنگ کارپوریشن کے سی...

پانچ رکنی ٹولی چوری کے کیس میں گرفتار

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آبا د پولیس نے سیل ٹاور کی بیٹریاں چوری کر نے میں ملوث پانچ رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔انسپکٹر سرینواس کے مطابق یہ سیل ٹاورسے بیٹریاں چوری کرنے کے معاملے میں پانچ رکنی گ...

ٹوکوگوڑہ آوٹر رنگ پر سڑک حادثہ میں 5ہلاک:چار زخمی

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)ٹوکوگوڑہ آوٹر رنگ پرایک سڑک حادثہ میں 5افراد ہلا ک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح 6بجے پیش آیا۔حادثہ کار اور لاری کے درمیا ن ہوا ۔پہاڑی شریف پولیس کے مطابق مت...

نشے کی حالت میں مزدور نے خودکشی کرلی

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)چینتل جیڈی میٹلہ کا 27سالہ پی سائی کمارنے جمعرات کے روز خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق سائی کمارنشے کی حالت میں یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔...

درخت سے گرنے سے ایک شخص فوت

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)یوسف گوڑہ علاقے میں ایک 24سالہ مزدور درخت سے پتے توڑتے ہوئے نیچے گر پڑا ،جسکے نتیجے میں مزدور کے سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے موت واقع ہوگئی۔نعش یوسف گوڑہ کے شیخ یوسف کے نام سے...

کرنول میں چاول کے ملوں پر وجیلنس عہدیداروں کے دھاوے

حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)کرنول کے چاول کے لوں پر وجیلنس عہدیداروں کے دھاوے کئے گئے جس میں بڑے پیمانہ پر کالا بازاری کا انکشاف ہوا۔ چنانچہ راشن کے گوداموں سے بڑے پیمانہ پر اشیائے خورد و نوش کی غی...

دفینہ کی تلاش نے دو افراد کی جان لے لی

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج کرنول میں دفینہ کی تلاش میں دو افراد اپنی جان کھو بیٹھے۔ تفصیلات کے بموجب کرنول کے ڈون منڈل کے بونتی رالا میں دفینہ کی اطلاع کے بعد تقریبا 10افراد ایک جے سی بی کی مدد...

آر ٹی سی بس الٹ جانے کی وجہ سے 4افراد زخمی

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج ضلع رنگاریڈی کے گھٹ کیسر میں ایک آر ٹی سی بس توازن کھوکر الٹ جانے کی وجہ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ مزید 15افراد کو معمولی چوٹ لگی ہے۔ چنانچہ فوری تمام کو دواخانہ ...

ضلع پرکاشم میں کار الٹ جانے پر تین افراد ہلاک

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)ضلع پرکاشم کے پامورو میں ایک کار لب سڑک پر الٹ جانے کی وجہ سے تین افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کار چینائی سے کنی گری کو جا رہی تھی۔چنانچہ مزید ...

تلگو فلم کے کامیڈین علی کے بھائی سڑک حادثہ میں زخمی

تلگو فلم کے کامیڈین علی کے بھائی سڑک حادثہ میں زخمی

حیدرآباد،25دسمبر(اعتمادنیوز)ٹالی ووڈ کے کامیڈین علی کے بھائی قیوم چہارشنبہ کے روزاوٹر رنگ روڈ کوہیڑا حمایت نگرمنڈل ضلعرنگاریڈی میں صبح کے اوقات میں سڑ...

زیورات کے سارقین کی گرفتاری

حیدرآباد۔25۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج کوکٹ پلی پولیس نے پر ہجوم عوامی علاقوں میں خواتین کے توجہ کو ہٹاکر انکے گلوں میں پہنے ہوئے زیورات کا سرقہ کرنے والے سارقین کی ٹولی کو گرفتار کر لیا اور انکے قبضہ سے ا...

ڈیٹکٹیو انسپکٹر 20 ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد۔ 24۔ دسمبر (اعتماد نیوز) اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے نامپلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ڈیٹکٹیو انسپکٹر کو 20 ہزار روپئے نقد رقم بطور رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ...

سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے قتل کا معمہ حل

 حیدرآباد۔ 24۔ دسمبر (اعتماد نیوز) پنجہ گٹہ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید فوٹیج کی مدد سے خانگی کالج کے واچ مین کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ ڈی سی پی ویسٹ زون ستیہ نارائنا کے مطابق سری نگر کالو...

نامپلی ڈٹکٹو انسپکٹر اے سی بی کے جال میں

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)نامپلی کے ڈٹکٹو انسپکٹر راج شیکھر کو آج انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 20,000روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کیس کو چھپا دینے کے معا...

ٹپر لاری کی ٹکر سے8لوگ زخمی

ٹپر لاری کی ٹکر سے8لوگ زخمی

حیدرآباد،23دسمبر(اعتمادنیوز)نارسنگی کے قریب سن سٹی علاقے میں اتوار کی صبح ٹپر لاری کے کنٹرول کھوجانے سے 8لوگ زخمی ہوگئے۔اور چھ گاڑیوں کونقصان پہنچا۔لا...

چپہ ڈنڈی میں خوفناک سڑک حادثہ ‘ایک جوڑا جاں بحق

چپہ ڈنڈی ۔ 22دسمبر (اعتماد نیوز ) چپہ ڈنڈی ضلع کریم نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک مسلم جوڑا برسرموقع ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 28سالہ شیخ سمیع ساکن عامر نگر کریم نگر اپنی اہلیہ 24سالہ اسماء آفر...

غباروں میں ہوا بھرنے کے دوران سلنڈر پھٹ پڑا

 حیدرآباد۔ 21۔ دسمبر (اعتماد نیوز) نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک فنکشن ہال کے احاطہ میں غباروں میں ہوا بھرنے کے دوران ہائیڈروجن سلنڈر دھماکہ سے پھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں 2 افراد زخم...

اونچائی سے گرنے کے بعد پینٹر ہلاک

حیدرآباد،21دسمبر(اعتمادنیوز)دو منزلہ عمارت سے گرنے کے بعد زخموں سے تاب نہ لاکر 22سالہ پینٹر ہلاک ہوگیا۔سیف آباد پولیس کے مطابق چینتل بسی میں جمعہ کی شام ایک دو منزل عمارت میں کام کرتے وقت نیچے گرنے سے...

تالا ب سے خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد،21دسمبر(اعتمادنیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدودمیں ایک نامعلوم خاتون کی نعش تالاب سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق نعش جمعہ کی رات تالاب سے ملی ،35سالہ خاتو ن لال رنگ کی ساڑی زیب تن کیے ہوئے تھی۔نعش ک...

طالبہ اور اس کی ماں کی پٹائی رکن پارلیمنٹ رائچور کا بیٹا گرفتار

رائچور 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) طالبہ اور اس کی ماں پر فاحشہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گھرمیں گھس کر دونوں کی پٹائی کرنے کے الزام میں رائچور کے رکن پارلیمنٹ ایس فقیرپا کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں کو...

بس اسٹانڈ میں بیاگ سے نومولود کی نعش دستیاب

حیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) ماریڈ پلی پولیس کو جوبلی بس اسٹانڈ سے نومولود کی نعش ایک بیاگ سے دستیاب ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پلیٹ فارم نمبر ایک پر کافی دیرسے ایک بیاگ رکھا ہوا تھا ۔ وہاں موجود افراد...

صرف 5 ہزار کیلئے..... نسبتی برادر کی زدوکوب سے بہنوئی ہلاک

حیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) پانچ ہزار روپئے کے لئے نسبتی برادر کی زدوکوب کے نتیجہ میں زخمی بہنوئی ہلاک ہوگیا۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 52 سالہ وینکٹیا ساکن شیورام پلی‘ ویکرس سکشن کالونی کے نسبت...

11سالہ لڑکی سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)نواب پیٹ چوراہ پر ایک آرٹی سی بس نے آٹوکو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں آٹو میں سفر کررہی 11سالہ لڑکی فوت ہوگئی۔ایم نندنی جو نیو گنج محبوب نگر ضلع کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔یہ حاد...

راجیندرنگرمیں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس حدودمیں ایک خاتون نے خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔21سالہ ڈی وجے لکشمی نے یہ انتہائی اقدام جمعہ کے دن اٹھایا۔خاتون کو عثمانیہ ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ج...

شمس آباد اےئر پورٹ میں 18کیلو سونیا ضبط

حیدرآباد۔20۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ میں کسٹم عہدیداروں نے تین بین الاقوامی سونے اسمگلرس کو گرفتار کر لیا۔ اور انکے قبضہ سے بڑے پیمانہ پر 18کیلو سونے کو ضبط کر لیا۔چنانچہ آج عہدیداروں ...

مالی مسائل سے پریشان ہوکر پھانسی لگا لی

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)نریندر میٹ پولیس حدود میں ایک خانگی کمپنی ملازم نے پھانسی لیے کر خودکشی کرلی۔27سالہ سید یوسف ولد سید انور نے اپنے گھر میں 17دسمبر کی رات خودکو پھانسی لگا لی۔پولیس کے مطابق ...

Displaying 5011 - 5040 of 5063 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.