the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4921 - 4950 of 5072 total results

فلک نما میں کمسن لڑکے کو بس نے روندڈالا

برہم ہجوم کا احتجاج ۔ بس پر سنگباریحیدرآباد۔5؍فروری( اعتماد نیوز) فلک نما علاقہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں نانی اور ماموں کے ساتھ موٹر سیکل پر جانے والے لڑکے کو بس نے روند دیا ۔ حادثہ کے بعد برہ...

میرپیٹ میں چھ دن کی نومولودلڑکی کی نعش فٹ پاتھ پر

حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)میرپیٹ پولیس کو میرپیٹ کے علاقے سائی گنیش نگر کالونی کے فٹ پاتھ پر کپڑے میں لپٹی ایک بچی کی نعش ملی۔میرپیٹ پولیس کے مطابق چھ دن کی اس لڑکی کی نعش پیر کی رات ایس وائی آر گارڈ...

مالی پریشانیوں سے پریشان شخص کی خودکشی

حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)نریندرمیٹ پولیس حددو میں ایک 25سالہ شخص نے پیرکے روز اپنی رہائش گا ہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق رویندر ساگر نے خودکو پھانسی لگالی۔رویندرنریندرمیٹ کے بلرام ...

مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے چار کیلو سونابرآمد

مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے چار کیلو سونابرآمد

حیدرآباد،3فروری(اعتمادنیوز)حیدرآبادپولیس نے پیر کے روز مہاتماگاندھی بس اسٹیشن سے ایک شخص کے پاس سے چار کیلو سونا برآمد کیا۔اس شخص کو حراست میں لیتے ہو...

وجئے واڑہ میں ٹرک اور کار تصادم میں تین ہلاک

وجئے واڑہ میں ٹرک اور کار تصادم میں تین ہلاک

وجئے واڑہ،3فروری(اعتمادنیوز)ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک جوڑا سمیت تین لوگ ہلاک ہوگئے۔اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائے اڈے کے قریب ایک تیز ...

ایم جی بی ایس بس اسٹانڈ میں بھاری رقم ضبط

حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)آج سٹی پولیس نے شیر کے مشہور بس اسٹانڈ ایم جی بی ایس میں چار کیلو سونے کے زیورات‘اور بھاری رقم کو ضبط کر لیا۔ چنانچہ پولیس نے بتایا کہ غیر مقیم ایک شخص نے بس اسٹانڈ ...

حسینی محلہ قتل واقعہ ‘ روڈی شیٹر‘ ساتھی گرفتار

انتقامی کارروائی کا اقبال‘ ملزمین عدالتی تحویل میںحیدرآباد۔ 2۔ فروری (اعتماد نیوز) دبیر پورہ پولیس نے حسینی محلہ میں روڈی شیٹر کے قتل کی سنسنی خیز واردات میں ملوث 4 رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات ...

عصمت ریزی سے مزاحمت پر جلا دی جانے والی لڑکی فوت

حیدرآباد۔یکم ؍فروری(اعتماد نیوز) چلکل گوڑہ میں 2دن قبل اپنی آبرو کو بچانے کے دوران مزاحمت کرنے پر جلادی گئی 23سالہ لڑکی علاج کے دوران گاندھی ہاسپٹل میں زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔واضح رہے کہ سیتاپھل منڈ...

ضلع نیلور میں ایک سرکاری عہدیدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد۔1۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع نیلور میں ایک لینڈ سروےئر وینکٹیشور لو کو آج محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے ایک کسان سے 10ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ چنانچہ اے سی بی عہدید...

مسجد سے الکٹرک وائر کے سرقہ کی واردات

حیدرآباد۔31جنوری(اعتماد نیوز) یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع مسجد سے الکٹرک وائرس کا سرقہ کرلیا گیا ۔کمیٹی کے ذمہ داروں نے بتایا کہ 3منزلہ مسجد فتح اللہ بیگ، یاقوت پورہ سے آج نماز عصراور مغرب کے...

ٹرین کی زد میں آکر 3 افراد ہلاک

ll ٹرین کے علیٰحدہ حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کے مطابق 50 سالہ محمد اعظم ساکن وٹے پلی‘ فاطمہ نگر کل ملک پیٹ اور فلک نما کے درمیان ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگئے۔ ایک اور حادثہ شیو...

اونچائی سے گرنے کے بعد معصوم لڑکا فوت

حیدرآباد،31جنوری(اعتمادنیوز)دوسالہ لڑکا دو منزلہ عمارت پر کھیلتے ہوئے نیچے گرنے کے بعد زخموں سے تاب نہ لا کر فوت ہوگیا۔منگل ہاٹ پولیس کے مطابق نعش پرجوال سنگھ ولد دھنراج سنگھ کی ہے جومنگل ہاٹ سیتا رام...

گروڈا بس کی ڈیوائڈر کو ٹکر ‘مسافرین معمولی زخمی

گروڈا بس کی ڈیوائڈر کو ٹکر ‘مسافرین معمولی زخمی

حیدرآباد۔31۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع گنٹور کے چلکا لوری پیٹ میں بنگلور سے وجئے واڑہ جانے والی محکمہ آر ٹی سی کی گروڈا بس ایک معمولی حادثہ کا شکا...

نجی پریشانیوں سے پریشان خانگی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد ،30جنوری(اعتمادنیوز)ہمایوں نگر پولیس حدود میں جمعرات کی صبح ایک 19سالہ خانگی ملازم نے ہاسٹل کے کمرے میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش اے ستیہ کی لڑکی مونیکا کی ہے جو این ای...

نظام آباد کے آرمور میں ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد۔30۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع نظام آباد کے آرمور میں ایس آئی بھاسکر گاؤڈ اور کانسٹیبل شوا کمار رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن عہدیداروں کے روبرو پکڑے گئے۔ ...

انجینئرنگ کے طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)انجینئرنگ میں ڈپلومہ کررہے ایک 24سالہ نوجوان طالب علم نے ناکام ہونے پر خودکشی کرلی۔رامگوپال پیٹ پولیس کے مطابق سنجے سوامی ولد تنگیایہ سوائی نے سندھی نگر کالونی میں واقع اپن...

5سالہ گمشدہ لڑکا کی نعش دستیاب

5سالہ گمشدہ لڑکا کی نعش دستیاب

حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)شہر حیدرآباد کے منگل ہاٹ علاقے سے منگل کی رات سے اپنی رہائش گا ہ سے ایک کینڈرگارڈن اسکول کا آر ایس راج کمار گمشدہ تھا۔چہار...

6سالہ کم سن کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد۔29۔جنوری(اعتماد نیوز)شہر کے نارسنگ علاقہ میں آج چند اشرار نے چھ سالہ کم سن کا بہیمانہ قتل کر دیا۔چنانچہ انہوں نے کم سن کے چہرے پر بڑے پتھر کے ریعہ حملہ کرتے ہوئے اس کم سن کو پٹرول کے ذریع...

ٹرین کے سامنے کھودکر پینٹرکی خودکشی

حیدرآباد،28جنوری(اعتمادنیوز)سکندرآبادریلوئے اسٹیشن کے قریب ریلوئے ٹراک پر ایک 31سالہ شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔سکندرآبادریلوئے پولیس کے مطابق نعش بالاکرشنا پنی گرہی، کیہے جو اڑیسہ ک...

کریم نگر میں درخت کو کار کی ٹکر ‘5افراد ہلاک

حیدرآباد۔28۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع کریم نگر کے میڈی پلی کے قومی شاہراہ پر آج ایک کار کی درخت کو ٹکر دینے کی وجہ سے کار میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ میں مزید 10افراد زحمی ہوگئے۔ زحمی افراد...

بی ٹیک طالب نے فیس بک کی گرل فرینڈ کے انکار پر خودکشی کرلی

بی ٹیک طالب نے فیس بک کی گرل فرینڈ کے انکار پر خودکشی کرلی

سری سیلا(کریم نگر)،27جنوری(اعتمادنیوز)کریم نگر ضلع کے سری سیلامیں اتوار کے روز ایک 22سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔اپنی فیس بک کی گرل فرینڈ کے انکار پر ی...

چندا نگرمیں نومولود لڑکی کی نعش دستیاب

حیدرآباد،27جنوری(اعتمادنیوز)چندانگر پولیس کو ایک چندانگر ہائی وئے رو ڈ کے کنارے ایک کارٹون میں ایک نومولود لڑکی کی نعش ملی۔چندانگر پولیس کے مطابق ایک نومولود لڑکی اتوار کی رات چندانگر روڈ کے قریب پھیک...

ٹاٹا موٹرس کے ایم ڈی عمارت سے گرکر ہلاک

بینکاک ؍نئی دہلی ۔26جنوری(پی ٹی آئی) ٹاٹا موٹر س کے منیجنگ ڈائرکٹر کارل سلم آج بینکاک میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی 22ویں منزل سے گرنے کے بعد ہلاک ہوگئے جہاں وہ کمپنی کی تھائی لینڈشاخ کی ایک بورڈ میٹنگ ...

شادی سے ناخوش طالبہ نے آگ لگالی

حیدرآباد۔ 26۔جنوری (اعتماد نیوز) کم عمری میں شادی شدہ شخص کے ساتھ شادی پر دل برداشتہ 10 ویں جماعت کی طالبہ نے خودسوزی کرلی۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 15 سالہ نندیشوری کا باپ بچپن میں فوت ہوگیا اور ماں...

وشاکھاپٹنم میں ٹیچر کا اسٹوڈنٹ پر جنسی حملہ

وشاکھاپٹنم میں ٹیچر کا اسٹوڈنٹ پر جنسی حملہ

وشاکھاپٹنم،25جنوری(ایجنسی)ایک چونکانے والے حادثہ میں وشاکھاپٹنم کے گوپالا پٹنم میں ایک ٹیچر نے اپنے اسٹوڈینٹ کے ساتھ جنسی ہراسانی کی۔رپورٹ کے مطابق جن...

مالی مسائل سے پریشان نجی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد،25جنوری(اعتمادنیوز)چکلگوڑہ پولیس حدود میں جمعہ کے روز ایک 28سالہ خانگی ملازم نے اپنے رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کرشنا وینی کے نام سے کی گئی،جو چندی بستی...

ٹاٹا سمو کو ٹرین کی ٹکر 5 مسلم افراد ہلاک

حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع چتور کے ویالپاڈو منڈل کے اٹلم واری پلے کے ریلوے کراسنگ کے پاس گنتاکل پسنجر نے ایک ٹاٹا سمو گاڑی کو ٹکر دی۔چنانچہ ٹاٹا سمو میں سوار چھ مسلم فراد ہلاک ہوگئے ...

پنجہ گٹہ تنشک جیولرس میں بھاری سرقہ

حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)پنجہ گٹہ میں واقع تنشک جیولرس میں بھاری تعداد میں زیورات کے سرقہ کا واقعہ پیش آیا۔چنانچہ چند سارقوں نے تنشک جیولرس شوروم کے پچھلے حصہ سے داخل ہوکر 25کیلو کے سونے ...

پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی

حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج نصف شب کے بعد ضلع میدک کے جنارم کے ایک پٹاخوں کے گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے بڑے پیمانہ پر نقصان کا واقعہ پیش آیا۔پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کے فوری بعد مقامی عو...

حیات نگر : سڑک حادثہ میں بی فارمیسی کے طالب علم ہلاک

حیدرآباد۔24۔جنوری (اعتماد نیوز)آج حیات نگر کے عبد اللہ پور میٹ کے پاس ایک انوا کار کا دو موٹر گاڑیوں کو ٹکر دینے کی وجہ سے بی فارمیسی کے سال دوم کے طالب علم رام مورتی (24) جائے حادثہ پر ہی ہلاک ...

Displaying 4921 - 4950 of 5072 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.