2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

نئی دہلی 16 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں جنو بی دہلی میں گیا س ا تھا ریٹی آ ف انڈیا کی نیشنل گیا س پا ئپ لا ئین میں آ گ لگ گئی جسمی...

حید ر آ باد 12 جنوری ( اعتماد نیو ز) شمس آ باد میں ایک کنٹینر ٹرک نے ایک ر کی ہو ئی جیپ کو اتوا ر کی را ت ٹکر دے دی جسمیں 4 افرا د ہلا ک جنمیں تین خوا...

بلا ری 10 جنوری (ایجنسیز) ایک خطر نا ک حا د ثہ میں دو خوا تین اور چا ر لڑ کیا ں گھر کا چھت گر نے سے ز ند ہ د فن ہو گئیں ۔ یہ وا قعہ آ ج صبح کی او لین ...
غازی آباد،8جنوری(ایجنسی) پولس نے ا ج یہاں بتایا کہ غازی ا باد کی ایک 16سالہ طالبہ کے ساتھ نوئیڈا میں تین لوگوں نے مل کر اجتماعی عصمت دری کی اور بعد ازاں انہوں نے اس لڑکی کو غازی ا باد کے وجے نگر میں ب...
نئی دہلی،8جنوری(ایجنسی)دہلی میٹرو کی ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر تعینات مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک کانسٹبل نے اپنے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی. سی آئی ایس ایف کے...

ٹاملناڈو،8جنوری(ایجنسی)ٹاملناڈوکوئمبتور شہر میں ایک کار سے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ کی کئی گڈیاں سڑک پر گر گئیں، تیز رفتار کار سے نوٹ برستا دیکھ لوگ ب...
مئو، 8 جنورى (يو اين آئى) اترپرديش ميں اس ضلع کے رانى پور علاقے ميں پوليس نے کل رات تين چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بيش قيمت دھات کى دو مورتياں برآمد کيں۔پوليس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار شکلا نے آج يہ...
حیدرآباد8جنوری(یو این آئی) شہر حیدرآباد کے چادر گھاٹ کے قریب آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں دو طلبہ ہلاک ہوگئے ۔ مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے چادر گھاٹ جانے کے دوران آج صبح وکٹری پلے گراؤنڈ کے قریب کار ٹپ...
حیدر آ باد 8 جنو ری (ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں چا در گھا ٹ کے پا س ایک تیز رفتا ر کا ر سڑ ک کے پا س دیوا ر میں گھس گئی جسمیں 9 افرا د سفر کر ر ہے تھے جبکہ ا س حا د ثہ میں دو لو گو ں کی م...
حیدرآباد،7جنوری(ایجنسی) آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم کے اے ٹو کپا علاقہ میں کوآپریٹیو شوگر فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔بتایا جاتا ہے کہ فیکٹری کے ٹور جنریشن پلانٹ کے ٹربائن میں آگ لگ گئی جس سے ...

بنگلور،7جنوری(ایجنسی) ایک پرائیویٹ اسکول میں تین سال کی معصوم بچی کے ساتھ بدکاری کا معاملہ ابھی تک پرسکون بھی نہیں ہوا تھا کہ ایسا ہی ایک اور معاملہ س...
ا ننت پو ر 7 جنو ری ( ایجنسیز) ہند و پو ر ۔ مڈا کسیرا گھا ٹ رو ڈ پر ایک آ رٹی سی بس کے حا د ثہ میں 12 افراد ہلا ک ہو گئے اور 25 سے ز یا دہ افرا د ز خمی ہو گئے ہیں ۔ آ ندھر ا پر دیش اسٹیٹ رو ڈ ٹر ا نسپ...

لکھنؤ،6جنوری(ایجنسی) اترپرديش کى راجدھانى لکھنؤ کے پاش علاقے گومتى نگر علاقے ميں پوليس نے سيکس ريکٹ کا پردہ فاش کرکے تين نوجوان لڑکيوں سميت سات افراد ...
بر یلی 6 جنو ری ( ایجنسیز) دو کا نسٹیبل ملزمین میں سے ایک کا نسٹیبل کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے جس نے نئے سا ل کے مو قع پر ایک کم عمر لڑکی کی عصمت لو ٹنے کا ا لزام ہے ۔ کا نسٹیبل اوینا ش یا دو کو تقریبا...
حید ر آ باد 5 جنو ری ( اعتما د نیو ز) پہا ڑی شر یف کے علا قہ ایر ہ کنٹہ میں وا قع ایک ہو ٹل کے با و ر چی خا نہ میں ا چا نک آ گ لگ گئی ۔ مسلسل دو گھنٹو ں کی جد و جہد کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا گیا ۔ پہ...

گوالیار،3جنوری(ایجنسی) گوالیار ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی صبح برونی میل Barauniکا ایک کوچ پٹری سے اترکر پاس ہی بنے مندر میں جا گھسا جس سے مندر کے پج...

مظفر نگر،2جنوری(ایجنسی) اتر پردیش کے مظفر نگر میں دوسرے مذہب کے شخص سے تعلق رکھنے پر ایک باپ نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اپنی19سالہ بیٹی کا قتل ک...
مظفر نگر 2 جنو ری (ایجنسیز) ایک 19 سا لہ لڑ کی کے والد نے وقا ر کے مسلہ پر ا پنی ہی لڑ کی کو ہلا ک کر ڈا لا جبکہ دو سر ے ر شتہ دار وں نے لڑ کی کے ایک لڑ کے سے تعلقا ت رکھنے کے مخا لفت کی تھی‘ دو نو ں ...
کو لکتہ یکم جنو ری (ایجنسیز) نئے سا ل کی تقا ر یب اس و قت مد ھم پڑ گئیں جب دا ر جلنگ ضلع کے سلیگڑ ی کی ایک ہو ٹل میں آگ لگنے سے دو سیا ح ہلا ک ہو گئے ۔ ہو ٹل میں آ گ بھڑ کنے سے دو افرا د ہلا ک اور تین...
مظفرنگر،29ڈسمبر(ایجنسی)اترپرديش ميں مظفر نگر کے نئى منڈى علاقے ميں کل رات ايک تقريب ميں فائرنگ ہونے کى وجہ سے ايک فائربريگيڈ عملہ گولى لگنے سے ہلاک ہوگيا۔پوليس کے مطابق فائربريگيڈ کا عملہ سريندر سنگھ ...
ساسارام (بہار)،27ڈسمبر(ایجنسی) بہار کے روہتاس ضلع کے Kamahu ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن کی مرمت کر رہے ایک سینئر سیکشن انجنیئر اور چار مزدوروں کی ٹرین سے كٹكر موت ہو گئی. پولیس کے م...
میرٹھ،27ڈسمبر(ایجنسی)اترپرديش ميں ميرٹھ کے پرتاپ پور ادھيوگ پورم ميں کل رات کيرم بورڈ بنانے والى فيکٹرى ميں بھيانک آگ لگ گئى۔ فائر بريگيڈ کى دس گاڑيوں نے گھنٹوں مشقت کے بعد آج صبح آگ پر قابو پايا۔ آگ ...
تھا نے 27 ڈسمبر ( ایجنسیز) آ ج کی اولین ساعتو ں میں بھیو نڈی ٹا و ں میں لکڑی کے گو دام میں آ گ لگنے اور دم گھٹنے سے 5 افر اد کی مو ت وا قع ہو گئی ۔ تھا نے پو لیس کے مطا بق‘ آ گ لکڑی کے گو دا م ‘ وا قع...
نئی دہلی،26ڈسمبر(ایجنسی)دہلی میں کپڑوں کی دوکان میں زبردست آگ لگ گئی۔دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی تین چار دوکانوں کو آنے اپنی لپیٹ میں لیے لیا۔آگ اتنی زیادہ پھیل چکی تھی کہ قابو کرنے کیلئے فائرانجن کی ت...
نئی دہلی،26دسمبر(یو این ا ئی)اتر پردیش کے غازی ا باد شہر کی ایک خاتون کی ا ج یہاں ایک اسپتال میں دوران علاج موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ اس خاتون کو سوائن فلو ہو گیا تھا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکی اور ا ...

نئی دہلی،25ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے راجوری گارڈن میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے معاملے میں 4 افراد گرفتار کئے گئے ہیں. پولیس کا دعوی ہے کہ یک طرفہ م...

گریٹر نوئیڈا،24ڈسمبر(ایجنسی) صبح کے وقت چھائے گھنے دھند کی وجہ سے دہلی سے جمنا ایکسپریس وے پر ایک دو نہیں، 30-35 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، جس میں...
آگرہ،24ڈسمبر(ایجنسی) گھنے کہرے کی وجہ سے کل دیر رات یہاں اچنار کری والی روڈ پر ایک پرائیویٹ کالج کی بس اور ٹریکٹر میں ٹکر ہو جانے سے کم از کم افراد ہلاک اور 12 دیگرزخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ منی بس ...
متھرا،23ڈسمبر(ایجنسی) دہلی-آگرہ یمنا ایکسپریس وے پر پیر کی رات سڑک حادثے میں ایک کار ڈرائیور کی موت ہو گئی اور نصف درجن مسافر زخمی ہو گئے. یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے متھرا کی ہے. پولیس سے ملی معلومات...

نئی دہلی۔23ڈسمبر(ایجنسی)دہلی میں منچلوں نے ایک ڈاکٹر پر ہی تیزاب سے حملہ کر دیا، جس میں خواتین ڈاکٹر شدید طور پر جھلس گئی. حادثہ دہلی کے مصروف ترین عل...