the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4771 - 4800 of 5072 total results
باراتيوں سے بھرى بس الٹنے سے دو افراد ہلاک، 18 زخمى

باراتيوں سے بھرى بس الٹنے سے دو افراد ہلاک، 18 زخمى

حاجی پور،22اپریل(ایجنسی)بہار کے آندھراورگاؤں کے نزديک ايک نہر ميں باراتيوں سے بھرى بس کے کل دير رات الٹ جانے سے دو باراتى ہلاک اور 18 ديگر زخمى ہوگئے۔...

ممکنہ عسکر یت پسند و ن نے ا یک قبا ئیلی کو ما ر ڈا لا

کھمم 22 ا پر یل ( ایجنسیز) ہتیا ر وں سے لیس عسکر یت پسند و ں نے 30 سا لہقبا ئیلی کو بند و ق چلا تے ہو ئے جا ن سے ما ر ڈ ا لا ۔ یہ وا قعہ کا رکا گڈ م پو لیسا سٹیشن کے حد و د میں پنپا کا منڈ ل میں پیش آ...

د ھنبا د میں ٹر ک نے 8 لو گو ں کو ر و ند ا

د ھنبا د ( جھا ر کھنڈ) 19 اپر یل ( ایجنسیز) شا د ی کی تقر یب میں جا ر ہے8 ا ر کا ن جسمیں د و لھے کے وا لد شا مل ہے لا ری نے ر وند ڈ ا لا ۔ جا ئے حا د ثہ پر ہی چا ر لو گو ں کی مو ت و اقع ہو گئی جب...

ٹریکٹرسے گرنے کے بعد ایک شخص ہلاک

حیدرآباد،18اپریل(اعتمادنیوز)اتفاقی طورٹرایکٹر سے نیچے گرنے کے بعدزخموں سے تاب نہ لاکر ایک 26سالہ شخص فو ت ہوگیا۔کیسرا پولیس کے مطابق نعش کی شناخت بی رمیش ولد مورتی کی حیثیت سے کی گئی۔جو کیسرا علاقے کا...

مزدور کی نعش تالاب سے دستیاب

حیدرآباد،18اپریل(اعتمادنیوز)ونستھلی پورمپولیس نے ونستھلی پورم کے کاپپالا تالاب سے32سالہ شخص کی نعش نکالی۔نعش کی شناخت وائی مادھو ریڈی ولد وینکٹ ریڈی کی حیثیت سے کی گئی ۔جو پیشہ سے مزدور بتایاجاتا ہے۔م...

بحر ی جہا ز کے حا د ثہ میں گم شد ہ ا فرا د کی تعد ا د بڑ ھنے کی امید

مو کپو 17 ا پر یل ( ایجنسیز) جبو بی کو ر یا میں ہو ئے بحر ی جہا ز کے حا د ثہمیں ا بھی بھی 287 مسا فر ین لا پتہ ہیں ۔ بچا و کا مو ں میں با ر ش کی و جہ سے ر کا و ٹیں ہو ر ہی ہے۔ ا س بحر ی جہا ز کے ...

با لا جی نگر میں ڈ یز ل ٹینکر الٹ گیا ‘ ٹر ا فک جا م

حید ر آ با د 16 اپر یل ( ایجنسیز) با لا جی نگر پھا ڑ ی شر یف کے حد و د میں چہا ر شنبہ کو ا یک ڈ یز ل ٹینکر ا لٹ گیا اور ٹینکر سے تیل کا ر سا و ہو نے لگا۔حا د ثہ کی و جہ سے ٹر ا فک میں خلل پڑ ا ہے...

جیا گو ڑہ میں سلینڈ ر د ھما کہ ایک ہلا ک

حید ر آ با د 16 ا پر یل ( ایجنسیز) منگل کی ر ا ت کو جیا گو ڑ ہ میں سلینڈ رد ھما کہ میں ا یک شخص ہلا ک ہو گیا ۔ د ھما کہ ا س و قت ہو ا جب دو سر ےسلینڈ ر کو بد لا جا ر ہا تھا ۔ ا س حا د ثہ میں تین ا فر ...

کھمم کے سڑ ک حا د ثہ میں 3 افر ا د ہلا ک

کھمم 16 ا پر یل ( ایجنسیز) ایس ایس سی او پن ا متحا ن لکھنے جا ر ہےتین طلبا ء کی سڑ ک حا د ثہ میں مو ت ہو گئی ۔ تینو ں طلبا ء مو ٹر سا ئیکلپر ا متحا ن لکھنے جا ر ہے تھے تبھی لا ر ی نے ا نہیں تھلا ڈ ا ک...

بورڈ کے آخری امتحان کے دن لڑکی فوت

سریکاکولم،15اپریل(ایجنسی)سریکاکولم ڈسٹرکٹ میں بورڈ امتحانات کے آخری پرچہ کے روز ایک کار نے لڑکی کوٹکردیدی ،منگل کے روز لڑکی امتحان لکھنے امتحانی مرکز جارہی تھی کہ Chittupudivalasaگاؤں کے ویر گھتم منڈ ...

ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،15اپریل(اعتمادنیوز)گوپی نگر کے چندا نگر علاقے میں پیرکی رات ایک 14سالہ لڑکی نے خودکو آگ لگا لی۔چندانگر پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت جی کوشلیا کے نام سے کی گئی جو ساتویں جماعت کی طالب علم ہے۔پ...

ضلع ورنگل میں ایک کار سے 25لاکھ روپئے ضبط

حیدرآباد۔14۔اپریل(اعتماد نیوز)ضلع ورنگل میں آج پولیس نے تلاشی مہم کے دوران 25لاکھ روپئے کو ضبط کر لیا۔چنانچہ ورنگل کے قاضی پیٹ سے رقم کی منتقلی ہورہی تھی۔...

19سارقوں کی گرفتاری

حیدرآباد۔14۔اپریل(اعتماد نیوز)سائبر آباد پولیس نے آج 19سارقوں کی ایک ٹولی کو گرفتار کر لیا ہے۔اور انکے قبضہ سے 75لاکھ روپئے مالیتی اشیا 2کیلو طلائی زیورات‘4کیلو سونے کے زیورات ایک ریوالور ‘اور ...

بودھن کے ایک دکان میں آتشزدگی

حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)بودھن میں واقع ایک ٹائر کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔آج دو پہر میں پیش آنے والے اس حادثہ میں بڑی تعداد میں ٹائر تباہی کی ندر ہوگئے۔ جسکے فوری بعد فائر سروی...

پی جی میڈیکل انٹرنس ٹسٹ اسکام :ہنوز گرفتاریاں جاری

حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)پی جی میڈیکل انٹرنس ٹسٹ میں بد عنوانیوں کے لئے سی آئی ڈی تحقیقات کے دوران اس کیس کے اہم معلومات کا دن بدن انکشاف ہو رہا ہے۔ چنانچہ آج سی آئی ڈی عہدیداروں نے سوالیہ ...

سڑک حادثے میں ایک ہلا ک اور ایک زخمی

حیدرآباد،11اپریل (اعتمادنیوز)جمعرات کی رات ایک کا رنے موٹر سیکل سوار 22سالہ طالب علم کو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔اوپل پولیس کے مطابق جمعرات کی رات ایس بالاجی ولد وینکٹ سبا راؤ ریڈی جو ایس...

انٹرمیڈیٹ طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،11اپریل (اعتمادنیوز)دبیر پورہ پولیس حدود میں ایک 18سالہ انٹرمیڈیٹ کے طالب علم خودکشی کرلی۔اسے ایک لڑکا ہراساں کررہا تھا۔دیبرپورہ پولیس کے مطابق 18سالہ حاجرہ ولد رضا علی خان جو انٹر کی طالب عل...

کیلیفو ر نیا کے بس حا د ثہ میں 9 افرا د ہلا ک

ا ور لینڈ و ‘ کیلیفو ر نیا 11 اپر یل ( ایجنسیز) فیڈ ا یکس کو ر یر کمپنی کے ٹر یکٹر نے بس کو ٹکر دے دی جبکہ بس میں اسکو ل کے بچو ں کو کا لج لے جا یا جا رہا تھا۔ ا س حا د ثہ میں کم از کم 9 افر...

چار افراد خاند ان کی خودکشی

حیدرآباد،10اپریل(اعتمادنیوز)لالہ گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ایل ایم پروین کمار ایک خانگی ملازم ہے اور اسکی بیوی سواتی اور بیٹی ورشیٹا اور اکشے کرو...

پٹسبر گ کے مضا فا ت میں ہا ئی اسکو ل کے طا لب علم نے چا قو سے حملہ کیا

پٹسبر گ 10 اپر یل ( ایجنسیز) پٹسبر گ کے مضا فا ت میں و اقع ایک اسکو ل میں جب تعلیم کا آ غا ز ہو ر ہا تھا تب 16 سا لہ طا لب علم نےاسکو ل کے ہا ل میں دو سر ے طا لب علموں پر دو بڑ ے چا قو ں سے ...

اونچائی سے گرنے خاتون اونچائی سے گرنے کی وجہ سے خاتون فوت

حیدرآباد،9اپریل (اعتمادنیوز)سلطان بازار پولیس حدودم میں ایک 48سالہ صفائی کا کام کرنے والی خاتون اونچائی سے گرنے کے بعد فوت ہوگئی۔پولیس کے مطابق یاسو نامی شخص کی48سالہ بیوی کونڈاماں پیشے سے صفائی کام ک...

شاک لگنے سے خاتون فوت

حیدرآباد،8اپریل (اعتمادنیوز)گھٹکیسر میں پیر کی شام ایک 32سالہ خاتون الیکٹرک شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔گھٹکیسر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت32سالہ ایس انڈالو کے نام سے کی گئی ۔جو پیشہ سے صفائی کاکام کرتی ہے۔...

الیکٹریشن نے کی خودکشی

حیدرآباد،8اپریل (اعتمادنیوز)گاندھی نگر پولیس حدود میں منگل کے روز ایک الیکٹریشن نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 39سالہ موہن ولد رتناگیری جو پیشہ سے الیکٹریشن ہے ،سکندرآباد کے نیو بھوئی گوڑ...

آرٹی سی بس سے 9سالہ لڑکی گرنے سے فوت

آرٹی سی بس سے 9سالہ لڑکی گرنے سے فوت

محبوب نگر،8اپریل (اعتمادنیوز)محبوب نگر ضلع کے وٹوکور منڈل میں ایک اے پی ایس آرٹی سی بس سے ایک نوسالہ لڑکی گرنے سے فوت ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق سواتی نامی...

راجمندری میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 7لوگ ہلاک

راجمندری میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 7لوگ ہلاک

راجمندری،7اپریل(اعتمادنیوز)مشرقی گوداوری ضلع میں آج سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 7لوگ جاں بحق ہوگئے۔اور چار شدید طور پر زخمی ہوگئے۔آٹو رکشاں اورلاری...

لڑکی کی عصمت دری کے الزا م میں خانگی فوٹو گرافرگرفتار

حیدرآباد،7اپریل(ایجنسی)فسرٹ لانسر علاقے کے احمد نگر میں سٹی پولیس نے ایک22سالہ خانگی فوٹوگرافر کو ایک 19سالہ لڑکی کو اغوا اور عصمت دری کے الزام میں گرفتارکرلیا۔آصف نگرپولیس کے مطابق نوازشریف پر الزام ...

منی پو ر میں دو مختلف حا د ثو ں میں ایک ہلا ک اور 13 زخمی

منی پو ر میں دو مختلف حا د ثو ں میں ایک ہلا ک اور 13 زخمی

ا مپھا ل 7 اپر یل ( ایجنسیز) دو مختلف و ا قعا ت میں ایک آ سام؂ر ائفل کا جو ا ن کی مو ت اور 13 سی آر پی یف کے جو ا ن ز خمی ہو گئے جہا ں پر وہ ا نت...

تلگوفلم ڈائریکٹر حالت نشے میں ڈرائیورنگ کرنے پر بک

تلگوفلم ڈائریکٹر حالت نشے میں ڈرائیورنگ کرنے پر بک

حیدرآباد،5اپریل(اعتمادنیوز)رائٹر اور ڈائریکٹر بی وی ایس روی کو جمعہ کی رات جوبلی ہلز میں نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔انکی گاڑی کو قبضے می...

سابق تلگودیشم ایم ایل اے کے گھر LPGگیس سلنڈر پھٹ پڑا،2ہلاک

سابق تلگودیشم ایم ایل اے کے گھر LPGگیس سلنڈر پھٹ پڑا،2ہلاک

حیدرآباد،5اپریل(اعتمادنیوز)سابق تلگودیشم پارٹی کے لیڈر کے گھر گیس سلنڈر پھٹ پڑنے کی وجہ سے ایک بزرگ جوڑا ہلا ک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 70سالہ پوٹی ریڈی ا...

و جئے وا ڑ ہ کے بس حا د ثہ میں ایک مسا فر ہلا ک ‘ 30 مسا فر ین محفوظ

وجئے وا ڑ ہ 4 اپر یل ( ایجنسیز) ایک مسا فر ہلا ک اور 30 مسا فر ین معجز اتیطو ر محفو ض ر ہے جبکہ حید ر آ باد سے نر سا پو ر جا نے وا لی بس ا یک جھا ڑ سے ٹکر ا نے کے بعد روڈ سے اتر گئی۔ یہ و ا قعہ ج...

Displaying 4771 - 4800 of 5072 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.