the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

دہلی کے علاقے دیالپور سے ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں کچھ دن قبل 16 سالہ حافظِ قرآن سبحان ملک کو مبینہ طور پر ان کے اپنے دوستوں نے گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق، سبحان ملک کو ان کے چند دوستوں نے کسی بہانے گھر سے باہر بلایا، جہاں ان کے درمیان مبینہ طور پر



“بریانی پارٹی” کے معاملے پر جھگڑا ہوا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوستوں نے سبحان سے پارٹی کا مطالبہ کیا تھا، اور انکار پر تلخ کلامی بڑھ گئی، جو بعد میں جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔الزام ہے کہ اسی رنجش میں ملزمان نے چاقو سے حملہ کر کے نوجوان حافظِ قرآن کو قتل کر دیا۔واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.