the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

آندھراپردیش آر ٹی سی بس میں سفر کے دوران ایک خاتون کو تلخ تجربے سے گزرنا پڑا۔ پلک جھپکتے ہی اس کے بیگ میں موجود تقریباً 16 تولے سونے کے زیورات غائب ہو گئے۔ یہ واقعہ  اننت پور سے کدری جانے والی اے پی ایس آر ٹی سی بس میں پیش آیا۔ شبانہ نامی خاتون 16 تولے سونے کے زیورات کے ساتھ بس میں سوار ہوئی تھیں۔ ٹکٹ لینے کے



لئے جب وہ بیگ سے آدھار کارڈ نکالنے لگیں تو زیورات نظر نہیں آئے۔ اچانک اس صورتحال سے صدمہ میں مبتلا خاتون نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے اننت پور کلکٹریٹ کے قریب بس کو رُکوا کر تمام مسافروں کی تلاشی لی، تاہم تلاشی کے دوران زیورات برآمد نہیں ہو سکے۔ زیورات نہ ملنے پر متاثرہ خاتون  چینخ و پکار کرتے ہوئے کافی رو پڑی ۔ پولیس نے کیس درج کر کے مزید جانچ شروع کر دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.