the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لاگوس، 13 دسمبر (یو این آئی/ژنہوا) نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے باؤچی میں ایک تیز رفتار بس کےایک ٹرک سے ٹکرا جانے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس حکام نے پیر کو یہ جانکاری



دی۔

فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے کمانڈر یوسف عبداللہی نے بتایا کہ حادثہ اتوار کی شام اس وقت پیش آیا جب کانو جمارے قومی ہائی وے پر واقع بومبل گاؤں میں ایک بس اور ٹرک میں تصادم ہوا، جس سے بس میں آگ لگ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.