کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟
چتو ر : ایک پو لیس ا نکا و نٹر میں لا صند ل کی لکڑی کے تقریباٰ 20 اسمگلر س ما رے گئے ‘ یہ وا قعہ آ ج صبح شیشا چلم کے جنگل ‘ چتو ر ضلع میں پیش آ یا ۔ ان صند ل کی لکڑ ی کے ا سمگلر و ں نے پو لیس پر درا ن...
نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) اتوار کی رات قریب 11:30 بجے شاہنواز کو کچھ کار سوار افراد نے پیٹ-پیٹ کر مار ڈالا، صرف اس لئے کہ شاہنواز کی موٹر سائیکل ملزمان ...
دہلی،6اپریل(ایجنسی) دہلی میں پیر کو انڈیا گیٹ کے پاس درخت پر لٹکی ہوئی ایک آدمی کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی. درخت سے لٹکتے ملے آدمی کی شناخت 31 سال ...
حیدرآباد،4مارچ(ایجنسی)راجیندر نگر کے اپرپلی میں واقعGBRسوئمنگ پول میں ایک 12سالہ لڑکا ریضوان علی تیراکی کے دوران ڈوب کر فوت ہوگیا۔لڑکا ایم ایم پہاڑی کا رہائشی ہے ۔سوئمنگ کرنے کیلئے وہ اپنے چاردوستوں ک...
تمل ناڈو،3اپریل(ایجنسی)آج علی الصبح تمل ناڈو کے دارالحکومت کے قریب میں گاڑی اور دودھ لیے جانے والی وین میں ٹکر ہو جانے سے گاڑی میں سوار...
بنگلور،یکم اپریل(ایجنسی)مشرقی بنگلور کے Kadugodiعلاقے میں بیتی رات دو لڑکیوں پر گولی چلائی گئی جس میں سے ایک لڑکی کی موت ہو گئی، جبکہ دوسری شدید زخمی ...
حید ر آ باد 31 مارچ ( اعتماد نیوز) حید ر آ باد کے بو ر ہ بنڈ ہ علا قہ میں ایک گھر کی دیوا ر گر نے سے دو چھو ٹے بچے ہلا ک ہو گئے ۔ یہ وا قعہ پیر کی را ت کو پیش آ یا جبکہ دو بچے جنکی عمریں ڈ ھا ئی سا ل ...
حید ر آ باد 31 مارچ ( اعتما د نیو ز) پنجہ گٹہ پو لیس اسٹیشن کے حدو د میں نو بیا ہتا خا تون چا ر ٹرڈ اکا و نٹنٹ مشتبہ حا لت میں فو ت ہو گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ املا پو رم سے تعلق ر کھنے والی 27 سا لہ انو...
جھارکھنڈ،30مارچ(ایجنسی)جھارکھنڈ کے گڑھواgarhwaمیں پیر کی صبح ایک بس کے کھائی میں گر جانے سے 10 مسافروں کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے.معلومات ک...
مغربی بنگال،30مارچ(ایجنسی) موبائل فون میں دھماکے سے پیر کو سات سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی. Chirudih گاؤں میں اس وقت ہوا جب موبائل کی بیٹری چارج ہو رہی تھی. اسی دوران اس میں اچانک دھماکے ہو گیا.پولیس...
مسی ساگا میں مسلسل پیس آنے والے ٹریفک حادثات نے ٹریفک حکام کی کارکردگی کو مشکوک کر دیا ہے۔ مسی ساگا میں تیز رفتار کار پول سے ٹکرا گئی جس کے نتی...
حید رآ باد 26 مارچ ( اعتما د نیو ز) شمس آ باد انٹر نیشنل ایر پو رٹ پر ایک مسافر کے پا س سے تین کیلو سو نا ضبط کیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ بنگلو رو سے حید ر آ باد واپس ہو نے والے مسا فر کے پا س سے غیر ق...
لیما 25 مار چ ( ایجنسیز) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا...
لکھنؤ، 24؍ مارچ (ایجنسیز) اترپردیش میں سہارا گروپ کے ایک ملازم نے دفتر کی عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ لکھنؤ کے کپورتلا علاقہ میں واقع سہارا کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹڈ میں بحیثیت مینجر 50 سال...
حید ر آ باد 23 مار چ ( ایجنسیز) چینائی ۔ سکندرآباد چارمینار ایکسپریس میں سفر کر رہے چار افراد پرکاشم ضلع میں اپنے سونے کے زیورات سے محروم ہوگئے ۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے ترجمان کے بموجب ایک شخص ٹرین میں ...
سری کا کلم 23 مار چ ( ایجنسیز) سری کا کلم ضلع کے سا سا نم گا و ں نزد تیکالی میں لا ری نے ایک مسا فر بس کو ٹکر دے دی جس کی وجہ سے 15 مسافرین کو زخم آ ئے ۔ یہ حا د ثہ پیر کی صبح پیش آ یا ۔ تما م زخمی مس...
بھوپال،20مارچ(ایجنسی)مدھیہ پردیش کے امريا ضلع میں وشاكھاپٹنم ایکسپریس میں سفر کر رہی ایک خاتون سے لٹیرے نے بیگ چھین کر اسے چلتی ٹرین سے پھینک دیا. یہ ...
ریاست تامل ناڈو کےدارالحکومت چنائے میں ساٹھ سالہ بزرگ رام مورتی، جو ایک بینک کے سابق افسر تھے، کچھ دنوں پہلے یہاں ایک اخبار میں شادی کا اشتہار دیا۔ اش...
ریاست اتر پردیش میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ جمعے کو رائے بریلی کے قریب پیش آیا جب دہرادون سے وارانسی جان...
کرنول 17؍مارچ(اعتمادنیوز)گورنمنٹ علاقائی پرنٹنگ پریس کرنول میں جونیئرمینیجرکی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے جناب سیدسراج الدین ایک خوف ناک سڑک حادثہ میں انتقال کرگئے،جن کی عمر48سال تھی۔وہ...
مسئلہ کے حل کیلئے مجلسی قائد کی ڈی ای سے نمائندگی ادونی شہر کے علاقہ خونی محلہ میں پچھلے کئی دنوں سے برقی سربراہی میں اُتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے ۔ جس کی وجہہ سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ ...
شارجہ،18مارچ(ایجنسی) متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں پیر کو ایک تیز رفتار کار نے ایک ہندوستانی خاتون کو کچل دیا. عورت کی موقع پر ہی موت ہو گئی.اخبار ’گلف ٹوڈے‘ کے مطابق، پولیس نے کہا کہ یہ حادثہ پیر کی ...
ایڈیلیڈ 18 مارچ (آئی این ایس انڈیا) آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ کے کیتھولک آرچ بشپ پر بچوں سے کی جانے والی جنسی زیادتیوں کے واقعات پر پردہ ڈالنے کے الزام میں منگل سترہ مارچ کو باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی...
نلگنڈ ہ 18 ما ر چ ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتوں میں ایک ٹریکٹر جسمیں خوا تین سفر کر ہی تھیں اوروا کنٹہ کے مٹم پلی منڈل میں ا لٹ گیا جس میں 3 خوا تین ہلا ک ہو گئیں۔ ذ را ئع کے مطا بق‘ خوا تین ...
آگرہ،17مارچ(ایجنسی) آگرہ میں پولیس نے 14 سالہکشور کو 8 سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کیا ہے. یہ واقعہ اس وقت ہوا ، جب بچی بکریاں چرانے گئی تھی.پولیس افسر نے منگل کو بتای...
کھٹمنڈ و 17 ما ر چ (ایجنسیز) نیپا ل کے دارالحکومت کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 18افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق کھٹمنڈو کے شمال مغربی پہاڑی علاقے راراہی میں مسافر بس کھائی میں گرنے ...
کوربا،16مارچ(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں بس حادثے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت 10 افراد کی موت ہو گئی ہے اور چھ دیگر شدید زخمی ہو گئے. ضلع کے پولیس اہلکار نے آج یہاں بتایا کہ کوربا ضلع ہیڈکو...
سان فرانسسکو،16مارچ(ایجنسی) امریکہ کے سان فرانسسکو میں 8 مارچ کو Randhir Kaur رندھیرکور نام کی ہندوستانی میڈیکل اسٹوڈنٹ کی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے ملی ت...
رنگاریڈی،13مارچ(ایجنسی)ابرھیم پٹنم میں ایک حادثہ میں ایل کے جی کے طالب علم پر اسکول احاطے میں ایک درخت کے گر جانے سے ہلاک ہوگیا۔جمعہ کے روزسرسوتی ویدیانیکیتن اسکول کے احاطے میں درخت کو کاٹا جارہا تھا۔...
بہار،13مارچ(ایجنسی) ایک بھوجپوری گلوکار اور اس کے خاندان کے 6 ارکان نے مٹھائی اور مشروبات میں Sulphasکی گولی ملا کر استعمال کرکے خودکشی کی کوشش کی جس میں گلوکار اور ان کے خاندان کے پانچ ارکان ہلاک ہو ...