the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4591 - 4620 of 5072 total results

مقفل مکان کو توڑ کر سرقہ

*** شہر نظام آباد کے کنٹیشور علاقہ میں اولڈ ہاؤزنگ بورڈکالونی میں ایک مقفل مکان کو توڑ کر سارقوں نے طلائی زیورات لوٹ لئے۔سب انسپکٹر III ٹاؤن سری ہری نے تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ ہاؤزنگ بورڈ ...

سانپ کاٹنے پر طالبہ فوت

***درپلی منڈل کے رامڑگو پراجیکٹ موضع سے وابستہ این سواتی 13 سالہ نامی ساتویں جماعت کی طالبہ سانپ کاٹنے سے فوت ہوگئی۔ سب انسپکٹر جی انجنیا نے بتایا کہ سواتی اپنے والدین راجنااور راجواکے ہمراہ مکان میں ...

آ ر ٹی سی بس کی ٹو و ہیلر کو ٹکر ۔ نو جو ان ہلا ک

حید ر آ باد 26 اگست ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں ایک آ ر ٹی سی بس نے جنگا ر یڈ ی پلی‘ نز د آ منگل‘ محبو ب نگر ضلع میں ٹو و ہیلر چلا ر ہے نو جو ا ن کو ٹکر د ے دی۔ ا س حا د ثہ میں متا ثرہ...

محبو ب نگر ضلع میں سڑ ک حا دثہ میں 3 افر ا د ہلا ک

حید ر آ باد 26 اگست ( ایجنسیز) منگل کی صبح کی سا عتو ں میں جڑ چر لہ کے مضا فا ت میں وا قع نکا لا بند ہ تا نڈ ہ میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں 3 افر اد ہلا ک ہو گئے اور چا ر ا فر ا د زخمی ہو گئے ۔ مر نے والو...

بنگلہ دیش کے 35شہری گرفتار

حیدرآباد،25اگسٹ(ایجنسی) آندھراپردیش کے ضلع چتور کے رینی گنٹہ ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے 35بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے شبہ کی بنیاد پر ان افراد سے پوچھ گچھ کی جس پر ان افراد نے بتایا کہ ان کا...

21؍جواری گرفتار ‘ ایک لاکھ سے زائد کا مال ضبط

ناندیڑ:25؍اگست(اعتماد نیوز)ایس پی پرمجیت سنگھ دہیہ نے ضلع میں جاری ہر طرح کے غیر قانونی کاروبارپر روک لگانے کیلئے خصوصی دستہ تشکیل دیا ہے ۔ جس نے گزشتہ روز مکھیڑ میں جوے کے اڈہ پرچھاپہ مارکر 21؍افراد ...

نیپا ل کے لیک سٹی میں ز مین کھسکنے سے چا ر افر اد ز ند ہ د فن

کھٹمنڈ و 25 ا گست ( ایجنسیز) پو لیس کے مطا بق ‘ نیپا ل کے پو کھر ا شہر میں وا قع لیک سٹی ر یسٹو ر نٹ کے پا س صبح کی او لین سا عتو ں میں ز مین کھسکنے سے چار افر اد ز ند ہ د فن ہو گئے ۔ پو لیس نے گم شد ...

د ہلی گینگ وا ر وا قعہ میں ایک ہلاک اور دو ز خمی

نئی دہلی 25 ا گست ( ایجنسیز) شما ل۔ مغر بی د ہلی کے را نی با غ علا قہ میں دو ٹو لی د ھبو ڈ یا اور نیر ج بوا نا کے د رمیا ن گو لی با ر ی میں ایک 25 سا لہ شخص ہلا ک اور دو د وسر ے ٹو لی سے تعلق ر کھنے و...

سنگا پو ر میں ہند و ستا نی کا قتل

سنگا پو ر 25 اگست ( ایجنسیز) سنگا پو ر کے مغر بی سا حل کے قریبی مقا م ا نڈ سٹر یل ا سٹیٹ آ ف پندن میں ایک ہند و ستا نی مر دہ پا یا گیا جسکی عمر 26 سال بتا ئی گئی ہے۔ ا س شخص کا نا م سر یش کما ر ہے جو ...

سنٹر ل ممبئی میں سلینڈ ر د ھما کہ سے ایک شخص ہلا ک

ممبئی 25 ا گست ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں سنٹر ل ممبئی میں گیس سلینڈ ر د ھما کہ سے ایک شخص ہلا ک اور 11 دو سر ے افر اد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطا بق ‘ چمبو ر میں و اقع سند یپ کا لو ...

پولس نے جانور لے جارہے ٹیمپو کو ضبط کرلیا

ناندیڑ:23؍اگست۔(اعتمازنیوز) پولس نے کل صبح بغیر داخلہ کے جانور ایک ٹیمپو میں لے جاتے وقت روک دیا اور جانوروں کو ضبط کرکے3 تاجروں کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 21؍ اگست کو صبح 11...

شہر کے سلطان بازار میں واقع بگ بازار میں بھاری سرقہ

حیدرآباد۔23اگسٹ(اعتماد نیوز) آج شہر کے مصروف تجارتی علاقہ سلطان بازار میں واقع بگ بازار شوروم سے سارقوں نے بڑی تعداد میں الکٹرانک اشیا کا سرقہ کر لیا۔ تفصیلات کے بموجب اس شوروم کے سکنڈفلور میں...

نو وٹل ہو ٹل کی ملا ز مہ کی ممبئی کے شخص نے عصمت ر یزی کی

حید ر آ باد 23 اگست ( ایجنسیز) ایک گھنا و نے جر م میں ممبئی سے تعلق ر کھنے والے ایک شخص نے شمس آ باد نووٹل ہو ٹل میں کا م کر ہی ملا ز م کی عصمت ر یز ی کی ۔ ہا و ز کیپنگ ا سٹا ف میں کا م کر ر ہی ملا ز ...

سری نگر میں بوسیدہ عمارت گرانے کے دوران 6 مزدور ملبے تلے آکر زخمی

سری نگر میں بوسیدہ عمارت گرانے کے دوران 6 مزدور ملبے تلے آکر زخمی

سرینگر،22اگسٹ(ایجنسی) سری نگر کے مضافات میں ایک بوسیدہ عمارت کو گرانے کے دوران 6 مزدور ملبے تلے آکر زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مزدور سری...

دھوکہ دہی‘9؍افرا د کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:22؍اگست (اعتمادنیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی ملکیت کواپنی ملکیت بتاکر اسے فروخت کرکے فریادی کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے پرناندیڑ کے 9 پراپرٹی ڈیلرس کے خلاف دیہی پولس اسٹیشن میں دھوکہ دہی ک...

بیلگا م میں ذ ہنی طو ر پر معذ و ر 9 سا لہ لڑ کی کی عصمت ر یزی

بیلگا م 22 اگست ( ایجنسیز) بیلگا م کے ر ا یا با غ علا قہ میں ذ ہنی طو ر پر معذ و ر 9 سا لہ لڑ کی کی عصمت ر یزی کا وا قعہ پیش آ یا ۔ اس لڑکی کو سا ل 2013 میں ا سپیشل ر یسیڈ ینشیل اسکو ل میں بھر تی کر ا...

مصر میں بس حا د ثہ میں 33 افر ا د ہلا ک اور 41 زخمی

قا ہر ہ 22 اگست ( ایجنسیز) مصر کے جنو بی سینا ئی میں ہا ئی وے پر دو ٹو ر سٹ بسو ں کے آ پس میں ٹکر انے سے 33 افر ا د ہلا ک ہو گئے جنمیں بیر و نی مما لک کے افر اد شا مل ہیں جبکہ 41 دو سر ے افرا د ز خمی ...

دیگلور تعلقہ میں نوجوان کا قتل

ناندیڑ: ۲۱؍اگست (نامہ نگار)مکان اور کھیت کی زمین کو لے کر آپسی رنجش میں ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ دیگلور تعلقہ میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق دیگلور تعلقہ کے کوٹے کلور گاؤں کے رہنے والے پانڈورن...

د ہلی میں شر ا ب پیے ہو ئے ڈ را ئیو ر نے ایس یو وی کا ر سڑک پر سو ر ہے لو گو ں پر چڑ ھا دی

د ہلی میں شر ا ب پیے ہو ئے ڈ را ئیو ر نے ایس یو وی کا ر سڑک پر سو ر ہے لو گو ں پر چڑ ھا دی

نئی دہلی 21 اگست ( ایجنسیز) دو سر ے بڑ ے و ا قعہ میں شر ا ب پیے ہو ئے ڈ ر ئیو ر نے ایس یو وی گا ڑ ی سو ر ہے تین لو گو ں کے اوپر سے چلا دی جسکے نتیجہ م...

پولس اور فوڈز محکمہ کی کارروائی ، ۱۳؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط

ناندیڑ:۲۰؍اگست ( نامہ نگار)پولس اور فوڈ ز اینڈ ڈرگس محکمہ کی ٹیم نے آج شہر کے مجام پیٹھ روڈ پر دوپہر کے وقت چھاپہ مار کر ایک ٹرک کو پکڑ لیا جس میں سے ۱۳؍لاکھ روپئے کا گٹکھا اور پان مسالہ ضبط کیا...

محبو ب نگر ضلع میں لا ری کی آ ٹو کو ٹکر سے 7 افر اد ہلا ک

محبو ب نگر 20 اگست ( ایجنسیز) محبو ب نگر ضلع کے منگا نو ر گا و ں میں لا ری نے آ ٹو رکشہ کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں 7 افر ا د ہلا ک ہو گئے جبکہ 4 افرا د زخمی ہو گئے ہیں ۔ یہ حا د ثہ ا نڈ ین آ ئیل پٹر...

فٹ پاتھ پر سورہے 13لوگوں پر کارچڑھا دی،ملزم گرفتار

فٹ پاتھ پر سورہے 13لوگوں پر کارچڑھا دی،ملزم گرفتار

نئی دہلی، 18اگسٹ(ایجنسی)قومی دارالحکومت دہلی میں ڈوائیڈر پر سو رہے 13ورکروں پر گاڑی چڑھا دینے والے ایک 30 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے. پولیس نے پیر ...

ضعیف شخص نامپلی اسٹیشن پر چلتی ٹرین سے گر کر ہلاک

حیدرآباد،15اگسٹ(اعتمادنیوز)ایک 60ضعیف شخص چلتی ٹرین سے گرکرشدیدزخمی ہوگیا بعدازاں زخموں سے تاب نہ لاکرفوت ہوگیا۔نامپلی ریلوئے پولیس کے مطابق پی جیا ہند نامی شخص جمعرات کی شب لکڑ ی کا پل اسٹیشن سے ...

پولس جمعدار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا

ناندیڑ: ۱۴؍اگست (نامہ نگار) اردھاپور پولس اسٹیشن کے ایک پولس جمعدار کو ۲؍ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں اے سی بی کی ٹیم نے پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اردھاپور میں ایک شخص سابق میں جوے کا ک...

چھتیس گڑ ھ میں ایک عو رت کی ا جتما عی عصت ر یز ی

بلا سپو ر 13 ا گست ( ایجنسیز) چھتیس گڑ ھ کے بلا سپو ر ضلع میں ا یک شا د ی شد ہ عو رت کی چا ر نا معلو م افر اد نے ا جتما عی عصمت ر یز ی کی اور بیحو شی کی حا لت میں چھو ڑ کر بھا گ گئے ۔ یہ وا قعہ پیر کو...

ATMنے لے لی ایک اور جان:شاک لگنے سے سیکورٹی گارڈ ہلاک

ATMنے لے لی ایک اور جان:شاک لگنے سے سیکورٹی گارڈ ہلاک

نئی دہلی،11اگسٹ(ایجنسی)دہلی میں جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں ATM بوت. دس دن کے اندر شاک لگنےدوسرے حادثے میں اس بار جان گئی ہے اے ٹی ایم بوتھ میں پیسے ڈالن...

سریکا کولم میں دوشیزہ پر بلیڈ سے حملہ

حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) سریکا کولم میں آج ایک بس میں سوار دو شیزہ پر بلیڈ سے حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ سریکا کولم کے جنولا پاڈو موضع میں آج یہ واقعہ پیش آیا جسکے بعد اس دوشیزہ کو فوری مقا...

اینٹی کرپشن بیورو نے تلنگانہ میں دو سرکاری افسران کو رشوت لیتے ہوئے پکڑلیا

حیدرآباد، 7اگسٹ(ایجنسی)اینٹی کرپشن بیورو نے تلنگانہ میں دو سرکاری افسران کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئرکوالٹی کنٹرول ڈیویژن2گریٹر حیدرآباد بلدیہ کو اینٹی کرپشن کے افسروں نے اس ...

نظام شوگر فیکٹری کے ایم ڈی نے کی خودکشی

نظام شوگر فیکٹری کے ایم ڈی نے کی خودکشی

حیدرآباد،5اگسٹ(اعتمادنیوز)ایک چونکانے والے واقع میں نظام شوگر فیکٹری کے جنرل مینجرنے خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔59سالہ ایم جی ایم شرما پیر کے...

نظام آباد میں کسان کی خودکشی

ضلع کے مدنور منڈل موضع کوڑی چیرہ سے وابستہ گنگارام نامی 65سالہ کسان نے خودکشی کرلی۔ سب انسپکٹر سریکانت ریڈی نے تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ گنگارام کی کھیتی میں دو ماہ قبل سرویر کی جانب س...

Displaying 4591 - 4620 of 5072 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.