the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
امراوتی/11مئی(ایجنسی) آندھراپردیش کےکرنول ضلع میں ہوئے سڑک حادثے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ کئی لوگ زخمی ہوگئے، ویلدرتی کراس روڈ کے پاس ہفتہ کی شام کو یہ واقع ہوا-
نجی بس، بائیک اور طوفان گاڑی کے درمیان حادثہ ہوا، مرنے والوں کی پہنچان گدوال ضلع کے سامورم رہائشی کے طور پر کی گئی ہے، سبھی زخمیوں کو قریبی کرنول کے سرکاری دواخانے میں شریک کرایا گیا ہے، کچھ لوگوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے-
بائیک کو بچانے کی کوشش میں بس نے سامنے سے آرہی طوفان گاڑی کو ٹکر دے دی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.