the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ٹوکیو/نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) جاپان کے ایک مال بردار جہاز کے سمندری طوفان کی زد میں آکر آج فلپائن کے نزدیک بحرالکاہل میں ڈوب جانے سے عملہ کے11 ہندستانی اراکین لاپتہ ہوگئے۔
جہاز پر سوار دیگر پندرہ



ہندستانیوں کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ اوکیناوا ساحل کے نزدیک ڈوبے مال بردار جہاز سے پندرہ ہندستانی بچا لئے گئے گئے ہیں اور لاپتہ گیارہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.