the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کٹھمنڈو/6جولائی(ایجنسی) نیپال میں ایک ٹرک حادثے میں 17 افرادہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ نیپال کے مستانگ ضلع کے سیانگ بوچ میں جمعہ کو پیش آیا۔ پولس سب انسپکٹر مہندر کھاڈکا نے بتایا کہ جمیسن سے 58کلومیٹر دور گھیلنگ کے نزدیک ایک ٹرک پھسل کر گہری کھائی میں گرگیا۔


font-size: 18px; text-align: start;">
اس حادثے میں 17 افراد کی جائے واقعہ پر ہی موت ہوگئی اور 15 افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکالا جارہا ہے۔ٹرک میں سوار مزدور دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد کام پر لوٹ رہے تھے اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔مرنے والوں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.