the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4411 - 4440 of 5072 total results

سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت

ناندیڑ:۳۰؍جنوری (اعتمادنیوز)نرسی مکھیڑ روڈ پر آٹوکی ٹکر سے زخمی ہوئے نوجوان کی علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق نائیگاؤں تعلقہ کے نرسی کا رہنے والا گیا نیشور مانجرمے (۱۶سال ) یہ ...

شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر کے پاس سے دیڑھ کیلوسوناضبط

شمس آباد، 29جنوری(اعتمادنیوز)شمس آباد ایرپورٹ پر آج کسٹمس کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے تقریباً دیڑھ کیلو سونا ضبط کرلیا جو غیر قانونی طور پر حیدرآباد لایاجارہا تھا۔کسٹم کے افسروں نے بینکاک سے ح...

ریلوئے اسٹیشن کے پاس ایک لاج سے آزاد کرائے گئے 17بچے

کوٹہ(راجستھان)،28جنوری(ایجنسی) ایک لاج میں کئے گئے ایک مشترکہ چھاپے ماری مہم میں 17 بچوں کو آزاد کرایا گیا ہے اور 13 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے. یہ چھاپے ماری انسانی اسمگلنگ مخالف یونٹ اور چائلڈ لائن...

ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27طیارے حادثہ کا شکار

ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27طیارے حادثہ کا شکار

جئے پور،27جنوری(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27 طیارے آج Barmer district ضلع کے قریب گر کر تباہ ہو گیا. حفاظت ترجمان نے بتایا کہ حادثہ کا شکار ہوا ط...

فضائیہ کا طیارہ موٹر سیکل سوار پر گرپڑا

فضائیہ کا طیارہ موٹر سیکل سوار پر گرپڑا

راجستھان، 27؍ جنوری (ایجنسی) راجستھان کے بارمیر ضلع میں پیش آئے انوکھے حادثہ میں فضائیہ کا طیارہ سڑک پر جارہے موٹر سیکل سوار پر گرپڑا۔ جس کی وجہ سے مو...

تلنگا نہ میں سڑ ک حا د ثہ میں 7 افرا د ہلا ک

حید ر آ باد 27 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں محبو ب نگر ضلع کے کو می ر یڈ ی پلی گا و ں ‘ ا ڈ اکل پولیس ا سٹیشن کے حد و د میں دو مو ٹر کا رو ں کے آ پس میں ٹکر انے کی و جہ سے 7 افرا ...

ریا ست ا تر پر دیش میں اسکو ل کی بلڈ نگ گر نے سے ایک لڑ کا ہلا ک

لکھیم پو ر 22 جنو ری ( پی ٹی آ ئی ) ا تر پر دییش میں عیسا نگر علا قہ کے پر سیا گا و ں میں ا سکو ل کی بو شید ہ عما رت گر نے سے 10 سا لہ لڑکا ہلا ک ہو گیا ۔ ڈ سٹرکٹ بیسک ایجو کیشن آ فیسر او م پر کا ش نے...

حیدرآباد میں کیب ڈرائیور نے سوتی ہوئی خاتون مسافر کا بنایا ویڈیو

حیدرآباد،21جنوری(ایجنسی) ایک کیب ڈرائیور نے سو رہی ایک خاتون مسافر کی ویڈیو بنانے کے الزام میں منگل کو یہاں گرفتار کیا گیا. آئی ٹی کوریڈور کے قریب ڈیوٹی پر تعینات پولیس کی \'شی\' ٹیم کے ارکان نے محمد ...

د ہلی میں چا ر منزلہ عما رت گر گئی

د ہلی میں چا ر منزلہ عما رت گر گئی

د ہلی 21 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی اولین سا عتو ں میں شما ل مشر قی د ہلی کے گو تم پو ری علا قہ میں ایک چا ر منز لہ عما ر ت گر گئی جسمیں کسی کے بھی م...

و جئے وا ڑہ میں سلینڈ ر د ھما کے میں 3 افرا د ہلا ک اور 8 افرا د زخمی

و جئے وا ڑہ 20 جنوری (ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں و جئے وا ڑہ کے چٹی نگر علا قہ میں وا قع تین منز لہ عما رت میں گیس سلینڈ ر میں د ھما کے سے 3 افرا د ہلا ک اور دو سر ے آٹھ افرا د زخمی ہو ...

مید ک میں سڑ ک حا د ثہ میں 4 افرا د ہلا ک

سنگا ریڈ ی 20 جنوری : منگل کی صبح کی سا عتو ں میں مید ک ضلع کے کو نڈ ا پا کڈ علا قہ میں سڑ ک حا د ثہ میں 4 افرا د جا ئے حا د ثہ پر ہی فو ت ہو گئے جبکہ چھ دو سرے زخمی ہو گئے ۔ تھو گٹہ سر کل انسپکٹر کے ...

مید ک ضلع میں پرا ئیو یٹ بس میں آ گ لگنے سے جل کر تبا ہ

سنگا ریڈ ی 19 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں مید ک ضلع کے چرا غ پلی علا قہ میں ایک پر ائیو یٹ بس کو آ گ لگنے نے مکمل طو ر پر جل کر خا کستر ہو گئی ۔ ظہیر آ باد سر کل پو لیس ا نسپکٹر ...

مید ک میں سڑ ک حا د ثہ میں 2 افرا د ہلاک اور 8 افرا د زخمی

سنگا ریڈ ی 19 جنوری (ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں مید ک میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں 2 افرا د ہلا ک اور آ ٹھ ا فرا د زخمی ہو گئے ۔ یہ حا د ثہ مید ک کے رامچند رہ پو رم منڈ ل میں کو تو ر علا قہ...

دواحانہ گاندھی میں سوائن فلو سے ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔16جنوری(اعتماد نیوز)شہر کے مشہور دواخانہ گاندھی ہاسپٹل میں سوائن فلو کے مرض میں متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چنانچہ آج دو پہر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ اس دواخ...

شمس آ باد ایر پو ر ٹ پر ڈیڑ ھ کیلو سو نا بر آ مد

شمس آ باد 16 جنوری ( اعتما د نیو ز) شمس آ باد انٹر نیشنل ایر پو ر ٹ پر کسٹمس کے حکا م نے ایک شخص کو پکڑ کر ا س کے پا س سے سو نا بر آ مد کر لیا‘ جسے اس نے مائیکر و واوون میں رکھ کر منتقل کیا تھا ۔ حکا ...

جنو بی دہلی میں گیا س پا ئپ لا ئین کو آ گ لگی

جنو بی دہلی میں گیا س پا ئپ لا ئین کو آ گ لگی

نئی دہلی 16 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں جنو بی دہلی میں گیا س ا تھا ریٹی آ ف انڈیا کی نیشنل گیا س پا ئپ لا ئین میں آ گ لگ گئی جسمی...

شمس آ باد میں سڑ ک حا دثہ میں 4 افرا د ہلا ک

شمس آ باد میں سڑ ک حا دثہ میں 4 افرا د ہلا ک

حید ر آ باد 12 جنوری ( اعتماد نیو ز) شمس آ باد میں ایک کنٹینر ٹرک نے ایک ر کی ہو ئی جیپ کو اتوا ر کی را ت ٹکر دے دی جسمیں 4 افرا د ہلا ک جنمیں تین خوا...

کر نا ٹک بلا ری میں چھت گر نے سے 6 افرا د ہلا ک

کر نا ٹک بلا ری میں چھت گر نے سے 6 افرا د ہلا ک

بلا ری 10 جنوری (ایجنسیز) ایک خطر نا ک حا د ثہ میں دو خوا تین اور چا ر لڑ کیا ں گھر کا چھت گر نے سے ز ند ہ د فن ہو گئیں ۔ یہ وا قعہ آ ج صبح کی او لین ...

غازی ا باد میں نابالغ کے ساتھ گینگ ریپ

غازی آباد،8جنوری(ایجنسی) پولس نے ا ج یہاں بتایا کہ غازی ا باد کی ایک 16سالہ طالبہ کے ساتھ نوئیڈا میں تین لوگوں نے مل کر اجتماعی عصمت دری کی اور بعد ازاں انہوں نے اس لڑکی کو غازی ا باد کے وجے نگر میں ب...

دہلیCISF:کے جوان نے خود کو ماری گولی

نئی دہلی،8جنوری(ایجنسی)دہلی میٹرو کی ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر تعینات مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک کانسٹبل نے اپنے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی. سی آئی ایس ایف کے...

تیز رفترکار سڑک پر نوٹ بکھرتی چلی گئی

تیز رفترکار سڑک پر نوٹ بکھرتی چلی گئی

ٹاملناڈو،8جنوری(ایجنسی)ٹاملناڈوکوئمبتور شہر میں ایک کار سے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ کی کئی گڈیاں سڑک پر گر گئیں، تیز رفتار کار سے نوٹ برستا دیکھ لوگ ب...

تين مورتى چور گرفتار

مئو، 8 جنورى (يو اين آئى) اترپرديش ميں اس ضلع کے رانى پور علاقے ميں پوليس نے کل رات تين چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بيش قيمت دھات کى دو مورتياں برآمد کيں۔پوليس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار شکلا نے آج يہ...

سڑک حادثہ میں دو طلبہ ہلاک

حیدرآباد8جنوری(یو این آئی) شہر حیدرآباد کے چادر گھاٹ کے قریب آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں دو طلبہ ہلاک ہوگئے ۔ مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے چادر گھاٹ جانے کے دوران آج صبح وکٹری پلے گراؤنڈ کے قریب کار ٹپ...

چا د ر گھا ٹ کے پا س سڑ ک حا د ثہ میں دو لو گو ں کی مو ت

حیدر آ باد 8 جنو ری (ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں چا در گھا ٹ کے پا س ایک تیز رفتا ر کا ر سڑ ک کے پا س دیوا ر میں گھس گئی جسمیں 9 افرا د سفر کر ر ہے تھے جبکہ ا س حا د ثہ میں دو لو گو ں کی م...

کوآپریٹیو شوگر فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ

حیدرآباد،7جنوری(ایجنسی) آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم کے اے ٹو کپا علاقہ میں کوآپریٹیو شوگر فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔بتایا جاتا ہے کہ فیکٹری کے ٹور جنریشن پلانٹ کے ٹربائن میں آگ لگ گئی جس سے ...

بنگلور کے اسکول میں 8سال کی طالبہ سے جنسی استحصال،ہنگامہ

بنگلور کے اسکول میں 8سال کی طالبہ سے جنسی استحصال،ہنگامہ

بنگلور،7جنوری(ایجنسی) ایک پرائیویٹ اسکول میں تین سال کی معصوم بچی کے ساتھ بدکاری کا معاملہ ابھی تک پرسکون بھی نہیں ہوا تھا کہ ایسا ہی ایک اور معاملہ س...

پینو کنڈ ہ میں سڑ ک حا د ثہ میں 12 افرا د ہلا ک

ا ننت پو ر 7 جنو ری ( ایجنسیز) ہند و پو ر ۔ مڈا کسیرا گھا ٹ رو ڈ پر ایک آ رٹی سی بس کے حا د ثہ میں 12 افراد ہلا ک ہو گئے اور 25 سے ز یا دہ افرا د ز خمی ہو گئے ہیں ۔ آ ندھر ا پر دیش اسٹیٹ رو ڈ ٹر ا نسپ...

راجدھانى لکھنؤ ميں سيکس ريکٹ بے نقاب

راجدھانى لکھنؤ ميں سيکس ريکٹ بے نقاب

لکھنؤ،6جنوری(ایجنسی) اترپرديش کى راجدھانى لکھنؤ کے پاش علاقے گومتى نگر علاقے ميں پوليس نے سيکس ريکٹ کا پردہ فاش کرکے تين نوجوان لڑکيوں سميت سات افراد ...

بدا وں گینگ ر یپ کیس میں کا نسٹیبل گر فتا ر

بر یلی 6 جنو ری ( ایجنسیز) دو کا نسٹیبل ملزمین میں سے ایک کا نسٹیبل کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے جس نے نئے سا ل کے مو قع پر ایک کم عمر لڑکی کی عصمت لو ٹنے کا ا لزام ہے ۔ کا نسٹیبل اوینا ش یا دو کو تقریبا...

پہا ڑی شر یف کی ایک ہوٹل میں آتشز دگی کا وا قعہ

حید ر آ باد 5 جنو ری ( اعتما د نیو ز) پہا ڑی شر یف کے علا قہ ایر ہ کنٹہ میں وا قع ایک ہو ٹل کے با و ر چی خا نہ میں ا چا نک آ گ لگ گئی ۔ مسلسل دو گھنٹو ں کی جد و جہد کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا گیا ۔ پہ...

Displaying 4411 - 4440 of 5072 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.