the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4231 - 4260 of 4906 total results

ا تر پر دیش میں عما رت کے ملبے میں دب کر 13 افرا د ہلا ک

لکھنو 16 فر وری (ایجنسیز) ریا ست ا تر پر دیش کے دا ر الحکو مت لکھنو سے 300 کیلو میٹر دور مغل سر ائے میں زیر تعمیر عما رت میں ایک خا ندا ن کے افرا د سو ئے ہو ئے تھے کہ ا ن پر عما ر ت کی پہلی منز ل گر گ...

بی جے پی آفس میں 5سالہ معصوم کے ساتھ عصمت ریزی:نابالغ گرفتار

بی جے پی آفس میں 5سالہ معصوم کے ساتھ عصمت ریزی:نابالغ گرفتار

کولکتہ،14فروری(ایجنسی)کولکتہ پولیس نے ایک پانچ سالہ معصوم کے ساتھ مبینہ عصمت ریزی کرنے کے الزام میں 17 سالہ نابالغ کو گرفتار کیا ہے. پولیس کے مطابق شہ...

منڈی بازار ورنگل میں سڑک حادثہ ، نوجوان ہلاک

منڈی بازار ورنگل میں آج ایک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان برسرموقع ہلاک ہوگیا۔ پی لاون نامی 35سالہ نوجوان جو کیسمدرم نیکنڈہ منڈل سے وابستہ اپنے تجارتی کام کے تحت ورنگل سے ہنمکنڈہ جانے کے دوران منڈی ب...

اسکول گاڑی الٹنے سے 16طالب علم زخمی

مدھے پورا،12فروری(ایجنسی) بہار کے مدھے پورا ضلع کے اڑکی کشن گنجUdakishunganj ہیڈکوارٹر واقع ایک اسکول کے ایک گاڑی کے توازن بگڑنے سے آج صبح کالج چوک کے قریب سڑک کنارے کھڈے میں پلٹ جانے سے اس پر سوار 16...

لا ری ۔آٹو تصا دم میں 6 افراد ہلا ک

سنگا ریڈی 11 فروری ( اعتما د نیو ز) سنگا ریڈی کی ممبئی ہا ئی وے پر لا ری اور آ ٹو کے تصا دم کے نتیجہ میں چھ ا فرا د ہلا ک ہو گئے۔ جن میں چا ر خوا تین بھی شا مل ہیں ۔ پو لیس نے کہا کہ اس خو فنا ک تصا د...

بہار:چلتی ٹرین میں شوہر نے گولی مارکربیوی کوموت کے گھاٹ اتارا

بہار:چلتی ٹرین میں شوہر نے گولی مارکربیوی کوموت کے گھاٹ اتارا

آرا،بہار،7فروری(ایجنسی) بہار کے بھوجپور ضلع کے charpokhariکے قریب جمعہ کو ایک پیسینجرٹرین میں شوہر نے اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا. پولیس اہلکار...

اجتماعی عصمت ریزی کا ویڈیو ’واٹس اپ ‘پر شیئر کیا، ملزمین کی شناخت میں مدد کریں

اجتماعی عصمت ریزی کا ویڈیو ’واٹس اپ ‘پر شیئر کیا، ملزمین کی شناخت میں مدد کریں

حیدرآباد،6فروری(ایجنسی)سوشیل نیٹ ورکنگ واٹس اپ‘ ‘پر شیئر کئے گئے دو الگ الگ ویڈیوز میں پانچ لوگوں کو باری باری سے ایک عورت کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی ک...

ہا ئی وے پر سڑک حا دثہ میں 3 افراد ہلا ک اور 25 زخمی

ایلو ر و 6 فر وری ( ایجنسیز) آ ند ھرا پر دیش میں مغر بی گو دا وری کے تا ڑے پلی گو ڈم کے قریب کو لکتہ ۔ چینئی نیسنل ہا ئی وے پر دو مختلف سڑ ک حا د ثا ت میں تین افرا د ہلاک اور 25 افراد زخمی ہو گئے ۔ پو...

جعلی آئی پی ایس آفیسر گرفتار

گیاس ایجنسی کے نام پر لاکھوں کا چونا لگایا ناندیڑ:۵؍فروری (اعتمادنیوز)خود کو آئی پی ایس آفیسر ظاہر کرکے مرکزی حکومت کے پیٹرولیم و گیس منسٹری میں ڈیوٹی بتاکر لوگوں کو گیس ایجنسی دینے کا لالچ دے ک...

گلبرگہ میں خوفناک سڑک حادثہ ایک نوجوان ہلاک

گلبرگہ5؍فروری( اعتماد نیوز): کل رات 12.15بجے میجسٹک گارڈن کے روبرو محمد رفیع چوک رنگ روڈ پر خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا این ای کے آر ٹی سی گلبرگہ کی حیدرآباد جارہی راج ہنس بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر دی...

گلبرگہ ، کارپوریٹر کے شوہر کی گرفتاری

گلبرگہ5؍فروری( اعتماد نیوز): کمشنر سٹی کارپوریشن سریکانت کٹی منی کی شکایت پر بہمنی پورہ پولیس نے کل رات بلدی حلقہ نمبر26؍کی کارپوریٹر عقیلہ بیگم کے شوہر و سماجی کارکن حبیب احمد روسہ کو گرفتار کر ل...

کو لکتہ میں آ فس بلڈ نگ کی او نچی عما ر ت میں آ گ لگی

کو لکتہ میں آ فس بلڈ نگ کی او نچی عما ر ت میں آ گ لگی

کو لکتہ 5 فر وری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں کو لکتہ میں ایک او نچی آفس بلڈنگ وا قع جوا ہر لا ل نہر و روڈ کی پا نچویں منز ل پر آ گ لگ ...

مٹھوت فینانس کے دفتر میں 61 لاکھ کی چوری

مٹھوت فینانس کے دفتر میں 61 لاکھ کی چوری

میدک، 4؍ فروری (ایجنسی) ضلع میدک کے پٹن چیرو میں واقع مٹھوت فینانس کمپنی کے دفتر میں دن دھاڑے بھاری سرقہ کی واردات پیش آئی۔ نامعلوم افراد نے 61 لاکھ م...

ضلع نظام آباد : شارٹ سرکٹ کے باعث ایک اومنی ویان شعلہ پوش

ضلع نظام آباد : شارٹ سرکٹ کے باعث ایک اومنی ویان شعلہ پوش

***ضلع نظام آباد کے ڈچپلی پولیس اسٹیشن سامپلی حدود میں قومی شاہراہ 44 پر شارٹ سرکٹ کے باعث ایک اومنی ویان شعلہ پوش ہوگئی۔ سب انسپکٹر ڈچپلی سرید...

سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت

ناندیڑ:۳۰؍جنوری (اعتمادنیوز)نرسی مکھیڑ روڈ پر آٹوکی ٹکر سے زخمی ہوئے نوجوان کی علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق نائیگاؤں تعلقہ کے نرسی کا رہنے والا گیا نیشور مانجرمے (۱۶سال ) یہ ...

شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر کے پاس سے دیڑھ کیلوسوناضبط

شمس آباد، 29جنوری(اعتمادنیوز)شمس آباد ایرپورٹ پر آج کسٹمس کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے تقریباً دیڑھ کیلو سونا ضبط کرلیا جو غیر قانونی طور پر حیدرآباد لایاجارہا تھا۔کسٹم کے افسروں نے بینکاک سے ح...

ریلوئے اسٹیشن کے پاس ایک لاج سے آزاد کرائے گئے 17بچے

کوٹہ(راجستھان)،28جنوری(ایجنسی) ایک لاج میں کئے گئے ایک مشترکہ چھاپے ماری مہم میں 17 بچوں کو آزاد کرایا گیا ہے اور 13 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے. یہ چھاپے ماری انسانی اسمگلنگ مخالف یونٹ اور چائلڈ لائن...

ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27طیارے حادثہ کا شکار

ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27طیارے حادثہ کا شکار

جئے پور،27جنوری(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27 طیارے آج Barmer district ضلع کے قریب گر کر تباہ ہو گیا. حفاظت ترجمان نے بتایا کہ حادثہ کا شکار ہوا ط...

فضائیہ کا طیارہ موٹر سیکل سوار پر گرپڑا

فضائیہ کا طیارہ موٹر سیکل سوار پر گرپڑا

راجستھان، 27؍ جنوری (ایجنسی) راجستھان کے بارمیر ضلع میں پیش آئے انوکھے حادثہ میں فضائیہ کا طیارہ سڑک پر جارہے موٹر سیکل سوار پر گرپڑا۔ جس کی وجہ سے مو...

تلنگا نہ میں سڑ ک حا د ثہ میں 7 افرا د ہلا ک

حید ر آ باد 27 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں محبو ب نگر ضلع کے کو می ر یڈ ی پلی گا و ں ‘ ا ڈ اکل پولیس ا سٹیشن کے حد و د میں دو مو ٹر کا رو ں کے آ پس میں ٹکر انے کی و جہ سے 7 افرا ...

ریا ست ا تر پر دیش میں اسکو ل کی بلڈ نگ گر نے سے ایک لڑ کا ہلا ک

لکھیم پو ر 22 جنو ری ( پی ٹی آ ئی ) ا تر پر دییش میں عیسا نگر علا قہ کے پر سیا گا و ں میں ا سکو ل کی بو شید ہ عما رت گر نے سے 10 سا لہ لڑکا ہلا ک ہو گیا ۔ ڈ سٹرکٹ بیسک ایجو کیشن آ فیسر او م پر کا ش نے...

حیدرآباد میں کیب ڈرائیور نے سوتی ہوئی خاتون مسافر کا بنایا ویڈیو

حیدرآباد،21جنوری(ایجنسی) ایک کیب ڈرائیور نے سو رہی ایک خاتون مسافر کی ویڈیو بنانے کے الزام میں منگل کو یہاں گرفتار کیا گیا. آئی ٹی کوریڈور کے قریب ڈیوٹی پر تعینات پولیس کی \'شی\' ٹیم کے ارکان نے محمد ...

د ہلی میں چا ر منزلہ عما رت گر گئی

د ہلی میں چا ر منزلہ عما رت گر گئی

د ہلی 21 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی اولین سا عتو ں میں شما ل مشر قی د ہلی کے گو تم پو ری علا قہ میں ایک چا ر منز لہ عما ر ت گر گئی جسمیں کسی کے بھی م...

و جئے وا ڑہ میں سلینڈ ر د ھما کے میں 3 افرا د ہلا ک اور 8 افرا د زخمی

و جئے وا ڑہ 20 جنوری (ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں و جئے وا ڑہ کے چٹی نگر علا قہ میں وا قع تین منز لہ عما رت میں گیس سلینڈ ر میں د ھما کے سے 3 افرا د ہلا ک اور دو سر ے آٹھ افرا د زخمی ہو ...

مید ک میں سڑ ک حا د ثہ میں 4 افرا د ہلا ک

سنگا ریڈ ی 20 جنوری : منگل کی صبح کی سا عتو ں میں مید ک ضلع کے کو نڈ ا پا کڈ علا قہ میں سڑ ک حا د ثہ میں 4 افرا د جا ئے حا د ثہ پر ہی فو ت ہو گئے جبکہ چھ دو سرے زخمی ہو گئے ۔ تھو گٹہ سر کل انسپکٹر کے ...

مید ک ضلع میں پرا ئیو یٹ بس میں آ گ لگنے سے جل کر تبا ہ

سنگا ریڈ ی 19 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں مید ک ضلع کے چرا غ پلی علا قہ میں ایک پر ائیو یٹ بس کو آ گ لگنے نے مکمل طو ر پر جل کر خا کستر ہو گئی ۔ ظہیر آ باد سر کل پو لیس ا نسپکٹر ...

مید ک میں سڑ ک حا د ثہ میں 2 افرا د ہلاک اور 8 افرا د زخمی

سنگا ریڈ ی 19 جنوری (ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں مید ک میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں 2 افرا د ہلا ک اور آ ٹھ ا فرا د زخمی ہو گئے ۔ یہ حا د ثہ مید ک کے رامچند رہ پو رم منڈ ل میں کو تو ر علا قہ...

دواحانہ گاندھی میں سوائن فلو سے ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔16جنوری(اعتماد نیوز)شہر کے مشہور دواخانہ گاندھی ہاسپٹل میں سوائن فلو کے مرض میں متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چنانچہ آج دو پہر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ اس دواخ...

شمس آ باد ایر پو ر ٹ پر ڈیڑ ھ کیلو سو نا بر آ مد

شمس آ باد 16 جنوری ( اعتما د نیو ز) شمس آ باد انٹر نیشنل ایر پو ر ٹ پر کسٹمس کے حکا م نے ایک شخص کو پکڑ کر ا س کے پا س سے سو نا بر آ مد کر لیا‘ جسے اس نے مائیکر و واوون میں رکھ کر منتقل کیا تھا ۔ حکا ...

جنو بی دہلی میں گیا س پا ئپ لا ئین کو آ گ لگی

جنو بی دہلی میں گیا س پا ئپ لا ئین کو آ گ لگی

نئی دہلی 16 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں جنو بی دہلی میں گیا س ا تھا ریٹی آ ف انڈیا کی نیشنل گیا س پا ئپ لا ئین میں آ گ لگ گئی جسمی...

Displaying 4231 - 4260 of 4906 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.