the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سورت، 22 جنوری (یو این آئی) گجرات کے شہر سورت میں ایک 14منزلہ عمار ت میں ہوئی شدید آتشزدگی پر 32 گھنٹے کے بعد بدھ کے روز قابو پا لیا گیا۔

ڈیویژنل فائر آفیسر اشوک آر سالُنکے نے بتایا کہ شہر کے کڑودرہ علاقے میں پونہ۔
کُمبھاریہ روڈ پر واقع 14 منزلہ تجارتی عمارت رگھوویر سیلیَم کپڑا مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع منگل کے روز صبح پونے چار بجے ملی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.