: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے سہاگی پہاڑی علاقے میں جمعہ کی رات کوایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک بس اور ٹرک کے ٹکرانے سے یہ حادثہ پیش آیا. اس حادثہ میں 14 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوگئے ۔ 40 زخمیوں میں
سے 20 کو اتر پردیش کے پریاگ راج کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ایک کی حالت شدید زخمی بتائی جاتی ہے۔
بس میں سوار تمام مسافر مبینہ طور پر اتر پردیش کے رہنے والے ہیں ۔ یہ حادثہ رات 11 بجے پیش آیا جب بس تلنگانہ کے حیدرآباد سے اتر پردیش کے گورکھپور جا رہی تھی۔