the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شملہ/22ستمبر(ایجنسی) یہ حادثہ Tiyuni Road روڈ پر Kuddu سے تین کلو میٹر دور Sanail میں اس وقت ہوا جب گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی۔ شملہ کے سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ ایک بچہ سمیت تین زخمیوں کو شملہ کے Rohru hospital میں شریک کرایا گیا۔ جہاں تینوں نے دم توڑ



دیا.

ہمالچ پردیش کے شملہ ضلع میں ہفتہ کو سڑک حادثہ میں چار خواتین سمیت 13 لوگوں کی موت ہوگئی۔ ایک پولیس اہکار نے یہ معلومات دی.

انہوں نے بتایا کہ Jubbal Station اور Swara police مقام واقع پر موجود ہے۔ حادثے کی تفصیلی معلومات ابھی تک دستیاب نہیں ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.