the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تیگو سگالپا ، 26 دسمبر (ژنہوا) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں کرسمس کی تقریب کے دوران کم از کم 13 افراد کی موت ہو گئی۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق زیادہ تر اموات سڑک حادثات کی وجہ سے ہوئیں۔

ہونڈوراس کے سڑک اور نقل و حمل ڈائریکٹوریٹ کے ڈپٹی انسپکٹر جوس کارلوس لاگوس نے بتایا کہ یہ اموات منگل سے بدھ تک کرسمس تقریب کے دوران ہوئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.