the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

مہاراشٹرا پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح رائے گڑھ کے کھوپولی علاقے میں ایک بس کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک اور 25 سے زیادہ زخمی ہو گئے، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

رائے گڑھ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کے مطابق "بس میں 40 سے 45 افراد سوار تھے، جن میں سے 7 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 25 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں، بچاؤ کا کام ابھی جاری ہے، باہر نکالنے کے



لیے کرین طلب کر لی گئی ہے۔ 

جائے وقوعہ سے ملنے والی تصویروں میں بس کے کھائی میں گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور حادثے میں گاڑی کی کھڑکی اور چھت کو مکمل طور پر نقصان پہنچا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کو رسیوں کی مدد سے حادثے میں بچ جانے والوں کو محفوظ مقام پر لے جاتے دیکھا گیا۔
بس کے مسافروں کا تعلق گورگاؤں علاقے کی ایک تنظیم سے تھا جو ایک تقریب کے لیے پونے گئے تھے اور واپسی کے سفر پر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.