the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بنگلور/30اکتوبر(ایجنسی) کرناٹک میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک تین سالہ لڑکی سمیت 12باراتی ہلاک اور دیگر30افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ کرناٹک کے مانڈیا ضلع کی مدور ۔کنیگل شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جارہی گاڑی کے ڈرائیور نے دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے کوشش کے



دوران اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی ۔

یہ حادثہ کل شب پیش آیا۔اس گاڑی میں 60باراتی تھے جو اراساناہلی اور دیگر علاقوں سے میسورو جارہے تھے ۔دلہن کی بہن بھی مہلوکین میں شامل ہے۔اس حادثہ کے سبب دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ مدور اسپتال اور مانڈیا کے دسٹرکٹ اسپتال میں بقیہ افراد کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.