: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی _ مہاراشٹر کے ناسک میں آج صبح ایک بس میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ناسک کے اورنگ آباد راڈ پر پیش آیا ہیں. بس کو ڈیزل لے جانے والے ٹرک سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔
مقامی ڈپٹی کمشنر آف پولیس امول
تامبے نے کہا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔اور کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور آگ لگنے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تفتیش کی جارہی ہے۔
موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ حادثہ صبح 5.15 بجے کے قریب پیش آیا جس کے بعد انہوں نے پولیس اور ایمبولینس کو فون کیا۔ مرنے والوں کی فوری شناخت کی جا رہی ہے۔