the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جودھپور، 14 مارچ ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع جودھپور کے شیر گڑھ تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک اور كیمپر کی ٹکر سے چھ خواتین سمیت 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ صبح تقریبا آٹھ بجے میگا ہائی وے پر سیونتر ا گاؤں



میں بالوترا سے آ رہی کیمپر مخالف سمت سے آ رہے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ اس سے چھ خواتین اور ایک بچے سمیت 11 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو جودھپور کے سرکاری اسپتال پہنچایا ۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.