the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)نواب پیٹ چوراہ پر ایک آرٹی سی بس نے آٹوکو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں آٹو میں سفر کررہی 11سالہ لڑکی فوت



ہوگئی۔ایم نندنی جو نیو گنج محبوب نگر ضلع کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔یہ حادثہ 17دسمبر کے دن پیش آیا تھا اور نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں داخل کرایا گیاتھا زخموں سے تاب نہ لاکر جمعرات کی رات وہ فوت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.