the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

گدوال ضلع میں 108 ایمبولینس میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن کے طور پر خدمات انجام دینے والے ایک نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ گدوال منڈل کے چنوگونی پلی سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ جہانگیر باشا کو نصف شب اچانک سینے میں درد ہوا۔ گھر والوں کے مطابق انہیں



ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔جہانگیر باشا نے ہفتہ کو منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں ضلع کلکٹر کے ہاتھوں بہترین ملازم کا ایوارڈ حاصل کیا تھا۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر ہی بیٹے کی دل کا دورہ پڑنے سے موت پر ان کے والدین پر سکتہ طاری ہوگیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.