the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/1جون(ایجنسی) مہاراشٹر میں یاوتمل- ناندیڑ روڈ پر کوسڈانی گھاٹ پر آج سویرے ایک جیپ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے کم از کم 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ 
پولس نے



بتایا کہ ایک جیپ پنجاب سے ناندیڑ کے حضور صاحب گرودوارہ کی طرف جارہی تھی، راستے میں کوسڈانی گھاٹ کے پاس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے 11 لوگوں جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی۔
پولس نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ارنی اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.