the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
تہران،28جنوری(یواین آئی)ایران کے اصفہان صوبے میں منگل کی صبح ایک بس پلٹنے سے کم از کم 10لوگوں کی موت ہوگئی اور 18دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی خبررساں ویب سائٹ ’خبرفوری‘ نے بتایا کہ اصفہان کے شہر سپاہان میں بس پلٹنے سے کم از کم 10 لوگوں کی موت ہوگئی۔
حادثے میں 18مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کے لئے 21 دن کا لاک ڈاؤن ضروری ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.