: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی کے گھاٹ کوپر میں پرکھ اسپتال کے قریب واقع ایک عمارت میں واقع جونو کے پیزا ریسٹورینٹ میں ہفتہ کو آگ لگنے سے ایک شخص کی موت
ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ پرکھ ہسپتال کے 22 مریضوں کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے بعد دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ بجلی کے میٹر روم میں لگی۔