the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
Displaying 1 - 30 of 5501 total results
حیدرآباد: پنجہ گٹہ میں ماں نے بیٹے کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا

حیدرآباد: پنجہ گٹہ میں ماں نے بیٹے کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا

ذرائع:شہرحیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقہ میں جمعہ کی رات ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنے بیٹے کا گلا گھونٹ کر قتل کر...

قاضی  پیٹ اسٹیشن پر ٹرین میں سفر کے دوران مسافر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

قاضی پیٹ اسٹیشن پر ٹرین میں سفر کے دوران مسافر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

ذرائع:ٹرین میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک مسافر کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن پرپیش آیا۔گوداوری ایکسپریس میں سفر کے...

تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں چلتی کار میں لگی آگ

تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں چلتی کار میں لگی آگ

ذرائع:تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں چلتی کار میں آگ لگ گئی۔یہ واقعہ ضلع کے حیدرآباد۔بیجاپورہائی وے پراچانک چلتی کارمیں آگ لگ گئی۔اس کے ساتھ ہی کار چلانے...

جیڈی میٹلہ میں پولیس کی بڑی کاروائی، 72 کروڑ روپے  مالیت کی منشیات ضبط

جیڈی میٹلہ میں پولیس کی بڑی کاروائی، 72 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط

ذرائع:حیدرآباد شہر میں پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات کو ضبط کرلیا۔ پولیس نے شہر جیڈی میٹلہ میں 220 کلوگرام ایفڈرین ضبط کیا...

کانپور میں مرکز کی مسجد کے قریب زور دار دھماکہ : 6 افراد زخمی

کانپور میں مرکز کی مسجد کے قریب زور دار دھماکہ : 6 افراد زخمی

ذرائع:اتر پردیش کے شہر کانپور میں چہارشنبہ کی شام ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ شام تقریباً ساڑھے سات بجے مول گنج پولیس اسٹیشن کے حدو...

حیدرآباد :  پیٹرول پمپ پر ایندھن بھرنے کے دوران کار میں لگی آگ

حیدرآباد : پیٹرول پمپ پر ایندھن بھرنے کے دوران کار میں لگی آگ

ذرائع:حیدرآباد کے ایرم منزل میں واقع بی پی سی ایل پٹرول پمپ پر پٹرول بھرتے وقت ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ کار میں سوار دو افراد نے بروقت گاڑی چھوڑ ک...

منور فاروقی کے قتل کی سازش ناکام، دو حملہ آور گرفتار

منور فاروقی کے قتل کی سازش ناکام، دو حملہ آور گرفتار

ذرائع:دہلی پولیس نے ایک بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے دو خطر ناک گینگسٹرز کو گرفتار کر لیا ہے جو مشہور کامیڈین منور فاروقی سمیت کئی ہائی پروفائل شخصیات...

حیدرآباد: حبشی گوڑہ میں شراب کی بوتلوں سے بھری لاری میں لگی آگ

حیدرآباد: حبشی گوڑہ میں شراب کی بوتلوں سے بھری لاری میں لگی آگ

ذرائع:حیدرآباد کے حبشی گوڑہ علاقے میں شراب کی بوتلوں سے لدی ایک لاری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ڈرائیور نے گاڑی میں شعلے دیکھ کر فوراً ہوشیاری دکھا...

تمل ناڈو بھگدڑ: 41 ہلاک، 80 زخمی، اداکار سے سیاستدان بنے وجے کے خلاف مقدمہ درج

تمل ناڈو بھگدڑ: 41 ہلاک، 80 زخمی، اداکار سے سیاستدان بنے وجے کے خلاف مقدمہ درج

ذرائع: تمل ناڈو کے کرور میں 27 ستمبر کی رات اداکار سے لیڈر بنے وجے کی ریلی میں ہوئی بھگدڑ کے معاملہ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس بھگدڑ میں...

حیدرآباد کے قریب ڈاکو کار کو ٹکر مار کر 40 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے

حیدرآباد کے قریب ڈاکو کار کو ٹکر مار کر 40 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے

ذرائع:حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شنکرپلی میں جمعہ کی دوپہر لٹیروں نے ایک تاجر کی کار کو پیچھے سے ٹکر مارکر کار میں موجود 40 لاکھ روپے لوٹ لیا۔ دن دہاڑے...

بمبئی ہائی کورٹ میں بم کی دھمکی نے خوف و ہراس پھیلا دیا

بمبئی ہائی کورٹ میں بم کی دھمکی نے خوف و ہراس پھیلا دیا

ذرائع:جمعہ کو بامبے ہائی کورٹ کو  بم سے اڑانے کی دھمکی ملی، جس سے دونوں اعلیٰ عدالتوں میں شدید ہلچل مچ گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ دھمکی ای میل کے ذر...

دہلی ہائی کورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

دہلی ہائی کورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

ذرائع:دہلی میں بم کی دھمکیاں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب دہلی ہائی کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس دھمکی کے بعد عدالت کی تمام کارروائیاں اچان...

حیدرآباد : شاہ علی بنڈہ میں قیمتی سامان پر مشتمل گمشدہ  بیگ برآمد، مالک کو واپس

حیدرآباد : شاہ علی بنڈہ میں قیمتی سامان پر مشتمل گمشدہ بیگ برآمد، مالک کو واپس

ذرائع:حیدرآباد کے پرانے شہر شاہ علی بنڈہ علاقے میں آج ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ کالاپتھر کے کنگ دربار ہوٹل کے قریب سڑک پر ایک بیاگ پڑا دیکھ کر مقا...

تلنگانہ: جوگولمبا گدوال میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

تلنگانہ: جوگولمبا گدوال میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

ذرائع:ریاست تلنگانہ کے  جوگو لامبا گدوال ضلع کے آئیزہ منڈل کے بھوم پورم گاؤں میں ایک سانحہ پیش آیا ہے۔  چہارشنبہ کی شام کو ایک کاٹن مل میں ک...

برطانیہ میں سڑک حادثہ میں ایک حیدرآبادی سمیت دو تلگو طلبہ ہلاک

برطانیہ میں سڑک حادثہ میں ایک حیدرآبادی سمیت دو تلگو طلبہ ہلاک

حیدرآباد، 1 ستمبر(ذرائع)برطانیہ کے ایسکس شہر میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں  دو تلگو طلباء ایک خوفناک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے، جن میں سے ایک کا تع...

قطب اللہ پور : تیز رفتار کار شو روم میں جا گھسی

قطب اللہ پور : تیز رفتار کار شو روم میں جا گھسی

حیدرآباد،یکم ستمبر(ذرائع) قطب اللہ پور – سچترا روڈ پر ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ایک شوروم میں جاگھسی۔ کار کے ٹکرانے سے فیشن سٹی شوروم کے شیشے کے...

حیدرآباد پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے الزام میں 5 افراد کوکیا گرفتار، 22 موٹر سائیکلیں برآمد

حیدرآباد پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے الزام میں 5 افراد کوکیا گرفتار، 22 موٹر سائیکلیں برآمد

حیدرآباد،30 اگسٹ (ذرائع)  جگت گیری گٹہ پولیس نے ہفتہ کے روز پانچ افراد کو گرفتار کیا جو مبینہ طور پر موٹر سائیکل چوری کے معاملات میں ملوث تھے اور...

مہندرا یونیورسٹی میں تجارتی پیمانے پر منشیات کا ریاکٹ چلانے کے الزام میں چار گرفتار، 50 طلباء زیر تفتیش

مہندرا یونیورسٹی میں تجارتی پیمانے پر منشیات کا ریاکٹ چلانے کے الزام میں چار گرفتار، 50 طلباء زیر تفتیش

حیدرآباد،28 اگسٹ (ذرائع) دو طالب علموں سمیت چار افراد کو ایلیٹ ایکشن گروپ فار ڈرگ لاء انفورسمنٹ (ایگل) نے حیدرآباد میں مہندرا یونیورسٹی کے اندر منشیات...

مہدی پٹنم میں چلتی آرٹی سی بس میں آگ لگ گئی

مہدی پٹنم میں چلتی آرٹی سی بس میں آگ لگ گئی

حیدرآباد،٢٦ اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد کے مصروف ترین علاقے مہدی پٹنم میں منگل کی  صبح تقریبا 9 بجے ایک چلتی آرٹی سی بس میں آگ لگ گئی۔ پلر نمبر 9 کے قر...

دہلی میٹرو میں دو خواتین کی لڑائی، ویڈیو وائرل

دہلی میٹرو میں دو خواتین کی لڑائی، ویڈیو وائرل

دہلی،25 اگسٹ (ذرائع) دہلی میٹرو میں دو خواتین کے درمیان لڑائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے۔اس ویڈیو کو ہفتے کے روز ایک یوزر نے گھریلو جھگڑے کے ...

جیڈی میٹلا میں پرائیویٹ بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جیڈی میٹلا میں پرائیویٹ بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر

حیدرآباد،25 اگسٹ (ذرائع) جیڈی میٹلا پولیس اسٹیشن حدود میں پیر کی صبح ایک پرائیویٹ بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی۔ اطلاعات کے مطابق جیڈی میٹلا کے ...

ممبئی میں کشی نگر ایکسپریس کی بوگی میں بچے کی لاش برآمد

ممبئی میں کشی نگر ایکسپریس کی بوگی میں بچے کی لاش برآمد

ممبئی ، 23 اگست (یو این آئی) ممبئی کے لوک مانیا تلک ٹرمینل اسٹیشن پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب گور کھپور سے آنے والی کشی نگر ایکسپریس کی اے سی بوگی نمب...

منی پور : سلامتی دستوں نے کریک ڈاؤن تیز کیا؛ متعدد گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

منی پور : سلامتی دستوں نے کریک ڈاؤن تیز کیا؛ متعدد گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

امپھال، 22 اگست (یو این آئی) سلامتی دستوں اور منی پور پولیس نے ریاست بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں...

حیدرآباد میں ’’مارواڑی گو بیک‘‘ کے احتجاج میں شدت

حیدرآباد میں ’’مارواڑی گو بیک‘‘ کے احتجاج میں شدت

حیدرآباد، 22 اگسٹ (ذرائع) ماروارڈی تاجروں کے خلاف مظاہروں میں جمعہ کو شدت آگئی، طلبہ گروپس اور مقامی تاجروں نے کئی مختلف مقامات پر مظاہرے کئے۔حبسی گوڑ...

میاں پور میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار ہلاکت

میاں پور میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار ہلاکت

حیدرآباد،٢١ اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد کے میاں پور  میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد اپنی رہائش گاہ میں مردہ ...

تامل ناڈو : اسٹیج پر ڈانس کرتے کرتے خاتون کی اچانک موت

تامل ناڈو : اسٹیج پر ڈانس کرتے کرتے خاتون کی اچانک موت

تمل ناڈو،20 اگسٹ (ذرائع) تمل ناڈو کے چنگل پٹو ضلع کے مملا پورم میں منگل کی رات ایک شادی کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے ایک خاتون گر کر ہلاک ہو گئی۔کانچی پ...

چندرائن گٹہ کے بابا نگر میں بارش کے دوران  کار نالے میں گر گئی

چندرائن گٹہ کے بابا نگر میں بارش کے دوران کار نالے میں گر گئی

حیدرآباد، ١٩ اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد کے پرانے شہر میں بابا نگر روڈ پر پیر کی رات تیز بارش کے دوران ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر زیر تعمیر نالے میں جا...

ممبئی میں منوریل بجلی کی خرابی کی وجہ سے رک گئی ریسکیو آپریشن جاری

ممبئی میں منوریل بجلی کی خرابی کی وجہ سے رک گئی ریسکیو آپریشن جاری

ممبئی،19 اگسٹ (ذرائع)ممبئی میں بجلی کی عدم فراہمی  کی وجہ سے منوریل ٹرین  میسور کالونی اور بھکتی پارک اسٹیشنوں کے درمیان منگل 19 اگست کی شام...

میڈیکل ٹیسٹ کے لیے گاندھی ہاسپٹل لایا گیا قیدی فرار

میڈیکل ٹیسٹ کے لیے گاندھی ہاسپٹل لایا گیا قیدی فرار

حیدرآباد،19 اگسٹ (ذرائع) سکندرآباد میں واقع گاندھی ہاسپٹل سے ایک قیدی  فرار ہونے کی خبر ہے۔بیگم پیٹ میں ڈکیتی کیس میں سہیل کو پولیس نے گرفتار کیا...

بیوی نے شوہر کو دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھ پکڑا

بیوی نے شوہر کو دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھ پکڑا

حیدرآباد،١٥ اگسٹ (ذرائع)  بیوی نے شوہر کو دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ کر ہنگامہ برپا کردیا-تفصیلات کے مطابق کیرتی نامی خاتون، جس کی شادی ...

Displaying 1 - 30 of 5501 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.