: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں قریب ڈھائی کروڑ روپئے کی رقم ضبط کی گئی ۔ کارمیں رقم منتقل کرنے والے تین افراد کو
گرفتارکرلیا گیا ویسٹ زون ٹاسک فورس ٹیم کی جانب سے ۔ پکڑے جانے والوں کے نام اشوک سین، سدھیرکماراوررامو بتائے گئے ہیں۔ پولیس ان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے کہ وہ یہ رقم کہاں سے لائے تھے اورکہاں لے جارہے تھے۔