the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جکارتہ/4جولائی(ایجنسی) انڈونیشیا کے سُلاویسی جزیرے کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 29 افراد کی موت ہو گئی ۔
حکام نے بدھ کو کہا کہ منگل کو کشتی ڈوبنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک ہوئے اور لاپتہ افراد کی تلاشی میں راحت رسانی کے کام میں مصروف ہیں۔
علاقائی ڈیزاسٹر ریلیف ایجنسی



نے کہا کہ 29 افراد کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے اور 41 اب بھی لاپتہ ہیں۔ اس کے علاوہ 69 مسافروں کو محفوظ نکالا گیا ہے۔
نقل و حمل کی وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ کشتی میں کتنے لوگ سوار تھے اس بارے میں فی الحال پتہ نہیں چلا ہے۔
قابل غور ہے کہ اس سے کچھ ہفتے پہلے بھی لیک ٹوبہ میں ایک کشتی ڈوب گئی تھی جس میں دو سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.