the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھا نے 6 ستمبر ( ایجنسیز) 61 سا لہ مقا می شیو سینا لیڈ ر وا سو د یو نا مبیا ر کو کمسن لڑ کی کی عصمت ر یز ی کے ا لز ا م میں گر فتا ر کیا گیا ہے جو شیو سینا لیڈ ر کے طر ف سے چلا ئے جا ر ہے اسکو ل میں تعلیم حا صل کر ر ہی تھی۔ ا س کمسن لڑ کی نے بچے



کو پید ا کر نے کے بعد یہ وا قعہ سا منے آ یا ۔ نا مبیا ر ‘ شیو سینا کے ضلع ڈپٹی چیف ہیں کشمیرا ٹا و ن شپ‘ تھا نے میں ا پنا ذ ا تی ا سکو ل چلا ر ہے ہیں ‘ کشمیرا پو لیس نے گر فتا ر کر لیا تھا۔ ملز م نے لڑ کی کو مند ر لے جا نے کا بہا نہ بنا کر کئی با ر عصمت ر یز ی کی جو کہ میر ا گا و ں ‘ تھا نہ ضلع میں کی گئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.