the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز)آج شمس آباد ایر پورٹ سے کسٹم عہدیداروں نے دبئی سے آنے والی ایک خاتون کے قبضہ سے ایک کیلو سونے کو ضبط کر لیا۔ یہ خاتون تین دن قبل دبئی سے حیدرآباد پہونچی



تاہم انہوں نے اپنے بیگ کی گمشدگی کی شکایت کرتے ہوئے ایر پورٹ پہونچی۔ جیسے ہی عہدیدار اس بیگ کی جانچ کی تو بیگ سے ایک کیلو سونے کو پایا۔ کسٹم عہدیداروں نے اس خاتون سے پوچھ تاچھ کا بھی آغا ز کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.