: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو 3 اپر یل ( ایجنسیز) ا تر پر د یش میں دو ٹر ینو ں کے ٹکر ا نے سے دو لو گوں کی جا نیں جا چکی ہیں۔ یہ حا د ثہ ر یلو ے اسٹیشن او بر ا ڈیم کے قر یب سو ن بھد ر علا قہ
میں پیش آ یا ۔ ر یلو ے حکا م نے بتا یا کہ یہ حا د ثہ اس و قت پیش آ یا جب کٹنی پیسنجر نے اسٹیشن سے دو ر کھڑ ی ہو ئی و ا ر نا سی ۔شکتی نگر انٹر سٹی ریل کو ٹکر د ے دی۔ زخمیو ں مسا فر ین کو قر یبی دو خا نو ں میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔