the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چتور،پیلر،29مارچ(اعتمادنیوز)چتور کے ضلع پیلر میں ایک ریٹائرڈ ٹیچر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔اور زیورات اور نقدی کی چوری کی۔پولیس موقع



پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔یشودااماں نامی ٹیچر کی بیٹی دوسری جگہ رہتی ہے۔پولیس کو ثبوت نہیں مل رہے ہیں اور ہر زاویہ سے پولیس تشفیش کررہی ہے۔پولیس کو شک ہے کہ ٹیچر کی کسی سے دشمنی ہوسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.