: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10مارچ(اعتمادنیوز)کوتھوالا گوڑاوٹر رنگ روڈ پر پیر کی صبح ایک 52سالہ ٹرک ڈرائیورکو ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر دیدی، نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ایئر پورٹ پولیس کے
مطابق نعش کی شناخت وائی یاسو کے نام سے کی گئی جو نندیگاما کرشنا ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھتاتھا۔شمس آباد کے علاقے کوتھوالا گوڑاوٹر رنگ روڈ پر ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیر کے روز ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق یاسو سڑک عبور کررہا تھا۔