the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،3مارچ(اعتمادنیوز)فلک نما ریلوئے اسٹیشن کے قریب ایک چلتی ٹرین سے گرنے کے بعد ایک49سالہ شخص فوت ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی رات فلک نما اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔نعش کی شناخت پی دھراپپا ولدسایارانا (جنگم میٹ )سے کی گئی۔جو محبوب نگر کا مقامی بتایاجاتا ہے۔کاچی گوڑ ہ ریلوئے پولیس کے مطابق پیشہ سے مزدور دھراپپا ، اتفاقی طور پر ٹرین سے گر گیا۔ اور موقع پر ہی فوت ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.