: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،24فروری(اعتمادنیوز)بدویل ریلوئے اسٹیشن پر اتوار کی رات ایک 35سالہ شخص نے نامعلوم زہر کااستعمال کرکے فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ ریلوئے پولیس کے مطابق نعش کی شناخت راجیندر نگر کے سی شیوا جی ،ڈی سی ایم
ڈرائیورکی حیثیت سے گئی ۔اتورا کی رات بدویل ریلوئے اسٹیشن پرنامعلوم زہر ہ پی لیا اسے فوری طورپر قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قراردئے دیا۔خودکش کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔کاچی گوڑہ ریلوئے پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ منتقل کردیا۔